بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مصر میں حج کیلئے قرض کی پیشکش کے بعد حلال وحرام کی نئی بحث چھڑ گئی

datetime 2  جون‬‮  2023

مصر میں حج کیلئے قرض کی پیشکش کے بعد حلال وحرام کی نئی بحث چھڑ گئی

قاہرہ(این این آئی)انتہائی حیرانی کے ساتھ ساٹھ سالہ عبدالفتاح سلامہ کو یہ خبر ملی کہ مصر کے متعدد بینکوں نے حج اور عمرہ کے مناسک ادا کرنے کے خواہشمندوں کو قرض دینے کی پیشکش کی ہے۔ تاہم عبدالفتاح سلامہ کا ماننا ہے کہ قرض پر بیت اللہ کی زیارت کا خواب پورا نہیں ہوگا کیوںکہ… Continue 23reading مصر میں حج کیلئے قرض کی پیشکش کے بعد حلال وحرام کی نئی بحث چھڑ گئی

خاتون کو موت سے بچا کرالجزائری نوجوان بیلجیم میں ہیرو بن گیا

datetime 1  جون‬‮  2023

خاتون کو موت سے بچا کرالجزائری نوجوان بیلجیم میں ہیرو بن گیا

الجیرز(این این آئی )الجزائر کے نوجوان نذیر نے ایسا کام کیا ہے کہ بیلجیئم کے مقامی اخبارات کی سرخیوں میں جگہ بنالی۔ ندیر نے بیلجیئم کی ایک معمر خاتون کو دریا میں ڈوبنے سے بچانے میں کامیابی حاصل کی تھی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لوگوں نے بیلجیئم میں غیر قانونی طور پر مقیم الجزائری نوجوان… Continue 23reading خاتون کو موت سے بچا کرالجزائری نوجوان بیلجیم میں ہیرو بن گیا

موٹر سائیکل پرلاش لے جانے کی ویڈیووائرل

datetime 1  جون‬‮  2023

موٹر سائیکل پرلاش لے جانے کی ویڈیووائرل

قاہرہ(این این آئی )مصر میں ایک تصویر پر تنازع پیدا ہوگیا اور شہریوں میں غم و غصہ بھی پھیل گیا۔ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کپڑے کے تھیلے میں لپٹی لاش موٹر سائیکل پر لے جائی جارہی اور اس تھیلے سے نکلے ہوئے لاش کے پائوں دیکھنے والوں کو خوف میں مبتلا کر… Continue 23reading موٹر سائیکل پرلاش لے جانے کی ویڈیووائرل

ایئر نیوزی لینڈ بین الاقوامی پروازوں سے قبل مسافروں کا وزن کریگی

datetime 1  جون‬‮  2023

ایئر نیوزی لینڈ بین الاقوامی پروازوں سے قبل مسافروں کا وزن کریگی

ویلنگٹن(این این آئی )ایئر نیوزی لینڈ بین الاقوامی پروازوں میں سوار ہونے سے پہلے کچھ مسافروں کا وزن کرے گی تاکہ ان مسافروں کے اوسط وزن کا تعین کیا جاسکے۔میڈیارپورٹس کے مطابق فضائی کمپنی جون میں ایک سروے کے حصے کے طور پر رضاکارانہ مسافروں کا وزن ماپے گی۔نیوزی لینڈ کی بین الاقوامی فضائی کمپنی… Continue 23reading ایئر نیوزی لینڈ بین الاقوامی پروازوں سے قبل مسافروں کا وزن کریگی

روس کی ملکیتی سفری خدمات مہیا کرنے والی فرم کا دبئی میں اوبر سے مقابلہ

datetime 1  جون‬‮  2023

روس کی ملکیتی سفری خدمات مہیا کرنے والی فرم کا دبئی میں اوبر سے مقابلہ

ماسکو(این این آئی)روس کی ملکیتی سفری خدمات مہیا کرنے والی فرم نے اوبر ٹیکنالوجیز انکارپوریٹڈ اور دبئی میں اس کے مقامی ماتحت ادارے سے مارکیٹ کا ایک بڑا حصہ چھین لیا ہے۔ گذشتہ سال روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے ہزاروں روسیوں نے دبئی کا رخ کیا ہے اور وہ اپنے ملک کی… Continue 23reading روس کی ملکیتی سفری خدمات مہیا کرنے والی فرم کا دبئی میں اوبر سے مقابلہ

موساد نے اٹلی میں کشتی حادثہ میں اپنے سابق ایجنٹ کی ہلاکت کی تصدیق کر دی

datetime 1  جون‬‮  2023

موساد نے اٹلی میں کشتی حادثہ میں اپنے سابق ایجنٹ کی ہلاکت کی تصدیق کر دی

تل ابیب (این این آئی )اسرائیل کی انٹیلی جنس ایجنسی موساد نے اٹلی میں اختتام ہفتہ پر کشتی کے حادثے میں اپنے ایک ریٹائرڈ ایجنٹ کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اٹلی کے شمال میں واقع قصبے لیسانزا میں ایک جھیل میں کرائے پر لی گئی ایک ہائوس بوٹ میں سابق ایجنٹ سمیت… Continue 23reading موساد نے اٹلی میں کشتی حادثہ میں اپنے سابق ایجنٹ کی ہلاکت کی تصدیق کر دی

بھارتی دیہاتیوں نے روڈ بنانے والے ٹھیکیدار کی جعلسازی بے نقاب کردی

datetime 1  جون‬‮  2023

بھارتی دیہاتیوں نے روڈ بنانے والے ٹھیکیدار کی جعلسازی بے نقاب کردی

نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں روڈ بنانے والے ٹھیکیدار کی مبینہ جعلسازی کا مقامی شہریوں نے بھانڈا پھوڑ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹر کے علاقے میں سڑک کی تعمیر کے لیے ناقص سامان استعمال کیا گیا۔بھارت میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے… Continue 23reading بھارتی دیہاتیوں نے روڈ بنانے والے ٹھیکیدار کی جعلسازی بے نقاب کردی

جنوبی کوریا کا کم جونگ ان کی خرابی صحت سے متعلق بڑا دعوی

datetime 1  جون‬‮  2023

جنوبی کوریا کا کم جونگ ان کی خرابی صحت سے متعلق بڑا دعوی

سیول(این این آئی) جنوبی کوریا کی انٹیلی جنس ایجنسی نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نیند کی خرابی اور ممکنہ طور پر شراب اور نکوٹین کی عادت میں مبتلا ہو سکتے ہیں۔غیرملکی رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا کے حکام نیند کی خرابی کی بیماری کے شکار اعلی عہدے داروں کے… Continue 23reading جنوبی کوریا کا کم جونگ ان کی خرابی صحت سے متعلق بڑا دعوی

یو اے ای نے امریکا کی زیر قیادت اتحاد کے ساتھ کام روک دیا

datetime 1  جون‬‮  2023

یو اے ای نے امریکا کی زیر قیادت اتحاد کے ساتھ کام روک دیا

ابوظہبی (این این آئی )متحدہ عرب امارات (یو اے ای)نے امریکا کی زیر قیادت خلیجی سمندری اتحاد کے ساتھ کام روک دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یو اے ای کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اس اقدام کی کوئی وجہ بتائے بغیر کہا کہ متحدہ عرب امارات نے دو ماہ قبل 38 ملکی کمبائنڈ میری ٹائم… Continue 23reading یو اے ای نے امریکا کی زیر قیادت اتحاد کے ساتھ کام روک دیا

Page 183 of 4400
1 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 185 186 187 188 189 190 191 192 4,400