دبئی کے مہنگی ترین اور متاثر کن محلات فروخت کیلئے پیش
دبئی(این این آئی)وسیع و عریض محلات، برلبِ سمندر جاگیروں اور عالیشان بلا خاںوں کے ساتھ دبئی میں جائیداد کے بڑے کاروباریوں نے 2024 میں فروخت کے لیے کچھ مہنگی ترین رہائش گاہوں کی فہرست جاری کردی۔عرب ٹی وی کے مطابق شہر کے طول و عرض میں پرکشش ترین جائیدادوں کی فہرست رکھنے والے لکس ہیبیٹٹ… Continue 23reading دبئی کے مہنگی ترین اور متاثر کن محلات فروخت کیلئے پیش