اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارتی ریاست منی پور میں ہندوعیسائی جھڑپیں ، مزید تیرہ افراد ہلاک

datetime 14  جون‬‮  2023

بھارتی ریاست منی پور میں ہندوعیسائی جھڑپیں ، مزید تیرہ افراد ہلاک

امپھال(این این آئی )بھارتی ریاست منی پورمیں ہندوعیسائی جھڑپیں جاری ہیں۔ بھارتی فوج کی موجودگی میں ایک بارپھر گھروں پر حملہ کردیا گیا۔مزید تیرہ افراد ہلاک درجنوں زخمی ہوگئے۔ اموات میں اضافے کا خدشہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق تین مئی سے جاری پرتشدد واقعات میں ایک سو پندرہ افراد مارے جاچکے ہیں۔ پچاس ہزار افراد بے… Continue 23reading بھارتی ریاست منی پور میں ہندوعیسائی جھڑپیں ، مزید تیرہ افراد ہلاک

مودی سرکار نے کسان احتجاج کے دوران ٹویٹر بلیک آئوٹ کرنے کا مطالبہ کیا سابق سی ای او نے اہم انکشافات کر دئیے

datetime 14  جون‬‮  2023

مودی سرکار نے کسان احتجاج کے دوران ٹویٹر بلیک آئوٹ کرنے کا مطالبہ کیا سابق سی ای او نے اہم انکشافات کر دئیے

نئی دہلی (این این آئی )میڈیا چینلز کے بعد اب سماجی رابطوں کے پلیٹ فارمز بھی مودی سرکار کے زیرعتاب آگئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ٹوئٹر کے سابق سی ای او جیک ڈورسی نے بھارت میں صحافتی آزادی سے متعلق انکشافات کردیے،جیک ڈورسی کے مطابق مودی سرکار نے کسان احتجاج کے دوران ٹویٹر بلیک آٹ کرنے… Continue 23reading مودی سرکار نے کسان احتجاج کے دوران ٹویٹر بلیک آئوٹ کرنے کا مطالبہ کیا سابق سی ای او نے اہم انکشافات کر دئیے

تبادلہ نہ ہونے پر خاتون افسر نے خودکشی کر لی

datetime 14  جون‬‮  2023

تبادلہ نہ ہونے پر خاتون افسر نے خودکشی کر لی

جے پور(این این آئی) بھارت میں 29 سالہ سرکاری خاتون آفیسر نے تبادلہ نہ ملنے پر خودکشی کر لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق راجھستان کے علاقے میگھوال میں مِیرا کماری نامی سرکاری خاتون افسر نے سرکاری گھر پنکھے سے لٹ کر خودکشی کی۔ خاتون کے والدین آبائی علاقے میں رہتے تھے۔زرعی سپروائزر میرا کماری جب صبح… Continue 23reading تبادلہ نہ ہونے پر خاتون افسر نے خودکشی کر لی

روس میں مارشل لا کے نفاذ کی کوئی ضرورت نہیں، پوتین نے اہم بیان دیدیا

datetime 14  جون‬‮  2023

روس میں مارشل لا کے نفاذ کی کوئی ضرورت نہیں، پوتین نے اہم بیان دیدیا

ماسکو(این این آئی)روسی صدر ولادی میر پوتین نے کہا ہے کہ روس کو دشمن کے ایجنٹوں سے لڑنے اور اپنی سرزمین کے اندر حملوں کے خلاف اپنے دفاع کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے لیکن یوکرین کی مثال پر عمل کرنے اور مارشل لا کے نفاذ کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق صدرپوتین… Continue 23reading روس میں مارشل لا کے نفاذ کی کوئی ضرورت نہیں، پوتین نے اہم بیان دیدیا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گرفتاری کے بعد رہا کر دیا

datetime 14  جون‬‮  2023

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گرفتاری کے بعد رہا کر دیا

واشنگٹن(این این آئی )سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو میامی میں عدالت میں پیشی کے موقع پر گرفتاری کے بعد جانے کی اجازت دے دی گئی۔امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کو میامی میں فیڈرل کورٹ ہاوس میں خفیہ دستاویزات کیس میں پیشی کے موقع پرگرفتار کیا گیا تھا تاہم اب انہیں رہا کردیا گیا… Continue 23reading سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گرفتاری کے بعد رہا کر دیا

ڈونلڈ ٹرمپ کو گرفتار کر لیا گیا

datetime 14  جون‬‮  2023

ڈونلڈ ٹرمپ کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گرفتار کر لیا گیا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق میامی میں فیڈرل کورٹ سے سابق امریکی صدر کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر خفیہ دستاویزات رکھنے کا الزام تھا۔ڈونلڈ ٹرمپ پرجاسوسی ایکٹ کی خلاف ورزی کے37الزامات تھے۔

سمندری طوفان بائپرجوائے بھارتی گجرات کے نہایت قریب پہنچ گیا؛ متعدد ہلاکتیں

datetime 13  جون‬‮  2023

سمندری طوفان بائپرجوائے بھارتی گجرات کے نہایت قریب پہنچ گیا؛ متعدد ہلاکتیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )طاقتور سمندری طوفان بائپر جوائے بھارتی ریاست گجرات کے ساحل کے قریب پہنچ گیا جب کہ تیز رفتار گرد آلود ہواؤں اور سمندری تھپیڑوں سے کم سے کم 7 افراد اپنی جانوں سے پہلے ہی ہاتھ دھو چکے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برق رفتار اور طاقتور سمندری… Continue 23reading سمندری طوفان بائپرجوائے بھارتی گجرات کے نہایت قریب پہنچ گیا؛ متعدد ہلاکتیں

متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

datetime 13  جون‬‮  2023

متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

ابوظہبی (این این آئی )متحدہ عرب امارات میں عید الاضحی کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔مقامی میڈیا کے مطابق وفاقی وزارتوں اور اداروں کے لیے یوم عرفات اور عیدالاضحی کی چھٹیاں 9 سے 12 ذی الحجہ تک ہوں گی۔یو اے ای میں سرکاری ملازمین کی منگل 27 جون سے جمعہ 30 جون تک تعطیلات… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

چین نے زلزلہ آنے سے پہلے کچھ سیکنڈز میں وارننگ دینے والا بڑا سسٹم تیار کرلیا

datetime 12  جون‬‮  2023

چین نے زلزلہ آنے سے پہلے کچھ سیکنڈز میں وارننگ دینے والا بڑا سسٹم تیار کرلیا

بیجنگ(این این آئی)چین کی جانب سے وارننگ دینے والے سب سے بڑے سسٹم کی تعمیر مکمل کرلی گئی، اب زلزلہ آنے سے پہلے ایک منٹ کے بجائے کچھ سیکنڈز میں شہریوں کو معلومات فراہم کردی جائیں گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چائنا ارتھ کوئیک ایڈمنسٹریشن (سی ای اے)کے سربراہ من یرین کے مطابق اس سسٹم… Continue 23reading چین نے زلزلہ آنے سے پہلے کچھ سیکنڈز میں وارننگ دینے والا بڑا سسٹم تیار کرلیا

Page 187 of 4409
1 178 179 180 181 182 183 184 185 186 187 188 189 190 191 192 193 194 195 196 4,409