ارب پتی تاجر کی بیوی ،بیٹی کو قتل کرکے خودکشی
بوسٹن(این این آئی)امریکی ریاست میساچوسٹس میں بھارتی نژاد بزنس مین نے اپنی 5ملین ڈالر کی حویلی میں اہلیہ اور جواں سال بیٹی کو قتل کرنے کے بعد اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک انتہائی پرتعیش حویلی سے تین افراد کی لاشیں ملی ہیں جن کی شناخت بھارتی نژاد 57سالہ راکیش، 54سالہ… Continue 23reading ارب پتی تاجر کی بیوی ،بیٹی کو قتل کرکے خودکشی