پرمٹ رکھنے والوں کے لیے روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت اور حاضری کی تاریخوں کا اعلان
مدینہ(این این آئی)مسجد نبوی ۖکے امور کی نگہداشت کے لیے جنرل اتھارٹی نے پرمٹ رکھنے والوں کے لیے روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت اور حاضری کی تاریخوں کا اعلان کیا ہے ۔یہ تاریخیں ان لوگوں کے لئے ہیں جو نسک اور توکلنا ایپ کے ذریعے رجسٹریشن کر کے آنا چاہتے ہیں۔ اتھارٹی… Continue 23reading پرمٹ رکھنے والوں کے لیے روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت اور حاضری کی تاریخوں کا اعلان