ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

پیوٹن کا روس کی قدیم ترین مسجد کا دورہ، قرآن پاک کا تحفہ بھی وصول کیا

datetime 30  جون‬‮  2023

پیوٹن کا روس کی قدیم ترین مسجد کا دورہ، قرآن پاک کا تحفہ بھی وصول کیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے عید الاضحیٰ کے پہلے روز روس کے شمالی علاقے میں واقع جمہوریہ داغستان کی سب سے قدیم ترین مسجد کا دورہ کیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ترکیہ کی خبر ایجنسی کی جانب سے جاری ویڈیو میں روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کو ہاتھ میں… Continue 23reading پیوٹن کا روس کی قدیم ترین مسجد کا دورہ، قرآن پاک کا تحفہ بھی وصول کیا

آئندہ سال مارچ تک سعودیہ اور اسرائیل کا ایک دوسرے کو تسلیم کرنے کا عندیہ

datetime 28  جون‬‮  2023

آئندہ سال مارچ تک سعودیہ اور اسرائیل کا ایک دوسرے کو تسلیم کرنے کا عندیہ

ریاض /مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی) سعودی عرب اور اسرائیل نے ایک دوسرے کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے اورایک دوسرے کو آئندہ سال مارچ تک تسلیم کرلینے کا عندیہ دیا ہے،امریکہ عالمی سفارتکاری کی ھزیمتوں کے بعد بڑی کامیابی حاصل کرنے کا خواہاں ہے،سعودی عرب کا امریکہ سے نیٹو جیسے تحفظ کا تقاضا… Continue 23reading آئندہ سال مارچ تک سعودیہ اور اسرائیل کا ایک دوسرے کو تسلیم کرنے کا عندیہ

پیدائش کے وقت ایک پونڈ وزنی بچے کی پہلی سالگرہ پر خود ڈاکٹر بھی حیران

datetime 28  جون‬‮  2023

پیدائش کے وقت ایک پونڈ وزنی بچے کی پہلی سالگرہ پر خود ڈاکٹر بھی حیران

لاس ویگس(این این آئی) ایک سال قبل لاس ویگاس میں پیدائش کے وقت صرف ایک پونڈ اور تین اونس وزنی بچہ اب اپنی پہلی سالگرہ پر بالکل تندرست ہے جس نے خود ڈاکٹروں کو بھی حیران کر دیا ہے۔ایلی جیمزنے صرف 22 ہفتے میں معیادِ حمل کے بعد اس دنیا میں آنکھ کھولی تھی۔ مارچ… Continue 23reading پیدائش کے وقت ایک پونڈ وزنی بچے کی پہلی سالگرہ پر خود ڈاکٹر بھی حیران

مکہ کی خواتین کی کعبہ شریف میں حاضری کی روایت پھرزندہ ہوگئی

datetime 28  جون‬‮  2023

مکہ کی خواتین کی کعبہ شریف میں حاضری کی روایت پھرزندہ ہوگئی

مکہ مکرمہ(این این آئی)حج کے ساتھ مکہ مکرمہ کی مسلمان خواتین کی ایک روایت صدیوں سے چلی آ رہی ہے۔ اس روایت کو ’الخلیف‘ کہا جاتا ہے۔ اس کے تحت مکہ معظمہ بالخصوص مسجد حرام کی قرب وجوار کی کالونیوں میں بسنے والی خواتین ’عرفہ‘ کے روز یعنی نو ذی الحج کو خانہ کعبہ شریف… Continue 23reading مکہ کی خواتین کی کعبہ شریف میں حاضری کی روایت پھرزندہ ہوگئی

رواں سال چینی کمپنی 50 عالمی برانڈز میں سرفہرست

datetime 28  جون‬‮  2023

رواں سال چینی کمپنی 50 عالمی برانڈز میں سرفہرست

اسلام آباد (این این آئی) گوگل اور کنٹر کے ذریعہ جاری کردہ ’’2023 میں چین کے ٹاپ 50 گلوبل برانڈز‘‘میں چینی کار مینو فیکچرر کمپنی آٹوموٹیو کیٹیگری میں پہلے نمبر پر ہے اور یہ لگاتار چھٹی بار ہے جب چیری اس فہرست میں شامل ہوئی ہے۔ گوادر پرو کے مطابق اپنے ساتویں سال میں چین… Continue 23reading رواں سال چینی کمپنی 50 عالمی برانڈز میں سرفہرست

اسلام قبول کرنیوالے سابق پادری ابراہیم رچمنڈ نے حج ادا کر لیا

datetime 28  جون‬‮  2023

اسلام قبول کرنیوالے سابق پادری ابراہیم رچمنڈ نے حج ادا کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)3ماہ قبل اسلام قبول کرنے والے پادری، نو مسلم ابراہیم رچمنڈ نے شاہ سلمان حج پروگرام کے مہمان کی حیثیت سے حج ادا کر لیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق عیسائیت چھوڑ کر اسلام قبول کرنے والے سابق پادری، ابراہیم رچمنڈ کے ایک خواب نے ان کی زندگی بدل کر… Continue 23reading اسلام قبول کرنیوالے سابق پادری ابراہیم رچمنڈ نے حج ادا کر لیا

مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں نمازِ عیدالاضحی کے سب سے بڑے اجتماعات

datetime 28  جون‬‮  2023

مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں نمازِ عیدالاضحی کے سب سے بڑے اجتماعات

مکہ مکرمہ (این این آئی)عیدالاضحی کے موقع پر مسجد الحرام مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی مدینہ منورہ میں نماز عید کے دنیا کے سب سے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے۔ادھر حجاج کرام نے بڑے شیطان کی رمی کی،، قربانی کر کے سر منڈوائیں اور احرام کھول دیا، طوافِ زیارت بھی کی واضح رہے کہ حج کا… Continue 23reading مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں نمازِ عیدالاضحی کے سب سے بڑے اجتماعات

امریکہ، ٹریفک حادثات میں اموات کی شرح 40 سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

datetime 28  جون‬‮  2023

امریکہ، ٹریفک حادثات میں اموات کی شرح 40 سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

واشنگٹن(این این آئی) امریکا میں ٹریفک حادثات میں مرنے والوں کی شرح 40 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔امریکا میڈیا کے مطابق نئی رپورٹ میں جاری کردہ اعداد و شمار میں دکھایا گیا کہ پچھلے سال 2022 میں 7,500 سے زائد لوگ سڑکوں پر یا اسے پار کرتے ہوئے گاڑیوں سے ٹکرانے… Continue 23reading امریکہ، ٹریفک حادثات میں اموات کی شرح 40 سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

گرمی کا سامنا کرنے والی دنیا کا درجہ حرارت مزید بڑھ جانے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا

datetime 28  جون‬‮  2023

گرمی کا سامنا کرنے والی دنیا کا درجہ حرارت مزید بڑھ جانے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا

واشنگٹن (این این آئی)ایل نینو وہ موسمیاتی رجحان ہے جس کے باعث پہلے سے شدید گرمی کا سامنا کرنے والی دنیا کا درجہ حرارت مزید بڑھ جائے گا، اس کے باعث مختلف خطوں میں ہیٹ ویوز، خشک سالی، جنگلات میں آتشزدگی اور سیلاب جیسی موسمیاتی آفات کی شرح میں اضافہ ہوگا۔ بحر الکاہل کے قریب… Continue 23reading گرمی کا سامنا کرنے والی دنیا کا درجہ حرارت مزید بڑھ جانے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا

Page 195 of 4427
1 186 187 188 189 190 191 192 193 194 195 196 197 198 199 200 201 202 203 204 4,427