بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

براعظم افریقہ کے 2 ٹکڑے ہونے کی وارننگ جاری

datetime 10  جولائی  2023

براعظم افریقہ کے 2 ٹکڑے ہونے کی وارننگ جاری

واشنگٹن(این این آئی)سائنسدانوں نے براعظم افریقہ کے 2 ٹکڑے ہونے کی وارننگ جاری کر دی۔میڈیارپورٹس کے  مطابق سائنسدانوں نے کہا  کہ براعظم افریقہ میں لگ بھگ 2کروڑ 20لاکھ سال قبل 2ہزار میل لمبی ایک دراڑ پڑی تھی جو اب ہر سال 1 انچ بڑھتی جا رہی ہے اورکچھ دہائیوں میں براعظم افریقہ ٹوٹ کر 2حصوں… Continue 23reading براعظم افریقہ کے 2 ٹکڑے ہونے کی وارننگ جاری

لندن،پی ٹی آئی کے حامی پر پاکستان ہائی کمیشن کو نقصان پہنچانے کا جرم ثابت

datetime 9  جولائی  2023

لندن،پی ٹی آئی کے حامی پر پاکستان ہائی کمیشن کو نقصان پہنچانے کا جرم ثابت

لندن (این این آئی)لندن کی ویسٹ منسٹر مجسٹریٹس کورٹ نے جرم ثابت ہونے پر پاکستان تحریک انصاف کے حمایتی شخص کو پاکستان ہائی کمیشن کو نقصان پہنچانے کا مجرم قرار دیدیا۔51 سالہ عامر وسیم چوہدری نے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر احتجاج کرتے ہوئے 18 مئی کو پاکستان ہائی کمیشن کو نقصان پہنچایا… Continue 23reading لندن،پی ٹی آئی کے حامی پر پاکستان ہائی کمیشن کو نقصان پہنچانے کا جرم ثابت

موسمیاتی تبدیلیاں قابو سے باہر ہو رہی ہیں، اقوام متحدہ کا انتباہ

datetime 8  جولائی  2023

موسمیاتی تبدیلیاں قابو سے باہر ہو رہی ہیں، اقوام متحدہ کا انتباہ

جون میں سمندری سطح کا درجہ حرارت سب سے زیادہ رہا ،بنیادی وجہ شمالی اوقیانوس کا درجہ حرارت بڑھنا اور بحر اوقیانوس میں ایل نینو کا مضبوط ہونا ہے،رپورٹ نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیاں قابو سے باہر ہوچکی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان کا یہ بیان اس وقت… Continue 23reading موسمیاتی تبدیلیاں قابو سے باہر ہو رہی ہیں، اقوام متحدہ کا انتباہ

امریکا نے اپنے دہائیوں پرانے کیمیائی ہتھیاروں کا ذخیرہ تباہ کردیا

datetime 8  جولائی  2023

امریکا نے اپنے دہائیوں پرانے کیمیائی ہتھیاروں کا ذخیرہ تباہ کردیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے اپنے دہائیوں پرانے کیمیائی ہتھیاروں کا ذخیرہ تباہ کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے پرانے کیمیائی ہتھیاروں کے ذخیرے کو تباہ کرنے کا اعلان کیا۔صدر بائیڈن نے بیان میں کہا کہ یہ اعلان کرتے ہوئے فخر ہو رہا ہے کہ کیمیائی ہتھیاروں کے ذخیرے کے آخری حصے کو… Continue 23reading امریکا نے اپنے دہائیوں پرانے کیمیائی ہتھیاروں کا ذخیرہ تباہ کردیا

روس یوکرین جنگ کے 500 روز میں 9 ہزار سے زائد شہری مارے گئے

datetime 8  جولائی  2023

روس یوکرین جنگ کے 500 روز میں 9 ہزار سے زائد شہری مارے گئے

نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے اب تک ہونے والی لڑائی میں 9 ہزار سے زائد شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔اقوام متحدہ کے مطابق روس نے 24 فروری 2022 کو یوکرین پر حملہ کیا جس کے بعد سے جاری اس جنگ کو… Continue 23reading روس یوکرین جنگ کے 500 روز میں 9 ہزار سے زائد شہری مارے گئے

دنیا میں گرم ترین دن کا ریکارڈ رواں ہفتے تیسری دفعہ ٹوٹ گیا

ہیٹ ویو
ہیٹ ویو
datetime 8  جولائی  2023

دنیا میں گرم ترین دن کا ریکارڈ رواں ہفتے تیسری دفعہ ٹوٹ گیا

واشنگٹن (این این آئی)ماحولیات سے متعلق پیش گوئی سے متعلق امریکی نیشنل سینٹرز نے بتایا ہے کہ رواں ہفتے دنیا میں گرم ترین دن کا ریکارڈ تیسری مرتبہ ٹوٹ گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی نیشنل سینٹرز کی رپورٹ کے مطابق دنیا میں درجہ حرارت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور منگل کو دنیا… Continue 23reading دنیا میں گرم ترین دن کا ریکارڈ رواں ہفتے تیسری دفعہ ٹوٹ گیا

برطانیہ میں گزشتہ مہینہ 140 سال کا گرم ترین جون قرار پایا

datetime 4  جولائی  2023

برطانیہ میں گزشتہ مہینہ 140 سال کا گرم ترین جون قرار پایا

لندن (این این آئی)موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں برطانیہ میں گزشتہ مہینہ 140 سال کا گرم ترین جون قرار پایا ہے۔برطانوی محکمہ موسمیات کے مطابق جون 2023 کے دوران برطانیہ بھر میں گرم موسم کا تسلسل برقرار رہا جبکہ جنوب مشرقی خطوں میں اوسط درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچا۔مجموعی طور پر برطانیہ… Continue 23reading برطانیہ میں گزشتہ مہینہ 140 سال کا گرم ترین جون قرار پایا

سال 2023 میں پہلا دیوہیکل چاند ، سعودی عرب کی فضا بھی چمک اٹھی

datetime 4  جولائی  2023

سال 2023 میں پہلا دیوہیکل چاند ، سعودی عرب کی فضا بھی چمک اٹھی

دیو ہیکل چاند پورے چاند کے موقعے پر ہی دیکھا جا سکتا ہے،سربراہ جدہ میں فلکیاتی سوسائٹی ریاض(این این آئی)اتوار اور سوموار کی درمیانی شب سعودی عرب اور عرب دنیا کے آسمان پر دیوہیکل چاند کا نظارہ دیکھنے میں آیا۔ معمول کے مقابلے میں زمین سے تھوڑا قریب ہونے کی وجہ سے چاند کا حجم… Continue 23reading سال 2023 میں پہلا دیوہیکل چاند ، سعودی عرب کی فضا بھی چمک اٹھی

پب جی پر دوستی ،پاکستانی خاتون 4 بچوں کیساتھ بھارتی دوست سے ملنےبھارت پہنچ گئی

datetime 4  جولائی  2023

پب جی پر دوستی ،پاکستانی خاتون 4 بچوں کیساتھ بھارتی دوست سے ملنےبھارت پہنچ گئی

گریٹر نوئیڈا میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر مقیم پاکستانی خاتون کو گرفتار کر لیا، بھارتی میڈیا اسلام آباد(این این آئی)پولیس نے ایک پاکستانی خاتون اور اس کے چار بچوں کو حراست میں لیا ہے جو غیر قانونی طور پر گریٹر نوئیڈا میں مقیم تھے، جہاں انہیں مبینہ طور پر ایک… Continue 23reading پب جی پر دوستی ،پاکستانی خاتون 4 بچوں کیساتھ بھارتی دوست سے ملنےبھارت پہنچ گئی

Page 192 of 4426
1 183 184 185 186 187 188 189 190 191 192 193 194 195 196 197 198 199 200 201 4,426