بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

مسلمان اینکر مہدی نے لائیو شو کے دوران امریکی چینل چھوڑ دیا

datetime 9  جنوری‬‮  2024

مسلمان اینکر مہدی نے لائیو شو کے دوران امریکی چینل چھوڑ دیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی نیوز نیٹ ورک کے مسلمان نیوز اینکر مہدی حسن نے لائیو شو کے دوران چینل کو خیر باد کہہ دیا۔امریکی ٹی وی کے مطابق صحافی مہدی حسن نے اپنے شو کے اختتام پر کہا کہ وہ دوسرے مواقع حاصل کرنے کے لیے چینل چھوڑ رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے آخری شو میں… Continue 23reading مسلمان اینکر مہدی نے لائیو شو کے دوران امریکی چینل چھوڑ دیا

انسٹاگرام ریلز بنانے سے روکنے پر شوہر قتل

datetime 9  جنوری‬‮  2024

انسٹاگرام ریلز بنانے سے روکنے پر شوہر قتل

پٹنہ(این این آئی)بھارتی ریاست بہار میں 5سالہ بیٹے کی ماں نے اپنے شوہر کو صرف اس بات پر قتل کردیا کیوں کہ وہ انسٹاگرام پر ویڈیو ریلز اپ لوڈ کرنے پر اعتراض کرتا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 25سالہ مہیشور کمار رائے کولکتہ میں مزدوری کرتا تھا اور تعطیلات پر بہار اپنے گھر آیا تھا اور… Continue 23reading انسٹاگرام ریلز بنانے سے روکنے پر شوہر قتل

پانچ سالہ بچی کی ہوش میں کامیاب دماغی سرجری، نیا ریکارڈ قائم

datetime 8  جنوری‬‮  2024

پانچ سالہ بچی کی ہوش میں کامیاب دماغی سرجری، نیا ریکارڈ قائم

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں ڈاکٹروں نے پانچ سالہ بچی کو ہوش میں رکھتے ہوئے اس کے دماغ کا آپریشن کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے کے ڈاکٹروں نے ایک پانچ سالہ بچی کے دماغ میں موجود ٹیومر کا کامیاب آپریشن کیا۔ڈاکٹروں نے یہ آپریشن بچی کو… Continue 23reading پانچ سالہ بچی کی ہوش میں کامیاب دماغی سرجری، نیا ریکارڈ قائم

چین کا پانچ امریکی دفاعی کمپنیز پر پابندیاں عائد کرنیکااعلان

datetime 8  جنوری‬‮  2024

چین کا پانچ امریکی دفاعی کمپنیز پر پابندیاں عائد کرنیکااعلان

بیجنگ(این این آئی)چین نے پانچ امریکی کمپنیوں پر تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت پر پابندیاں عائدکردیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اتوارکو ایک بیان میں چینی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ چین دفاعی شعبے سے تعلق رکھنے والی امریکی کمپنیاں الائنٹ ٹیک سسٹمز آپریشنز، ایرو وائرونمنٹ، ویا سیٹ، ڈیٹا لنک سلوشنز، اور بی… Continue 23reading چین کا پانچ امریکی دفاعی کمپنیز پر پابندیاں عائد کرنیکااعلان

دبئی میں ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ کیلئے نئی سہولت متعارف

datetime 6  جنوری‬‮  2024

دبئی میں ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ کیلئے نئی سہولت متعارف

دبئی(این این آئی)دبئی میں ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ دینے والوں کے نئے ایک نئی سہولت متعارف کروائی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق روڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے)دبئی کی جانب سے جاری کیے جانے والے ایک بیان میں کہا گیا کہ اب ڈرائیونگ ٹیسٹ دینے کے لیے واٹس اپ کے ذریعے اپائنٹمنٹ حاصل کی جاسکتی ہے۔آر ٹی… Continue 23reading دبئی میں ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ کیلئے نئی سہولت متعارف

نرس نے دوا کی جگہ گندا پانی دے کر 10مریض مار ڈالے

datetime 6  جنوری‬‮  2024

نرس نے دوا کی جگہ گندا پانی دے کر 10مریض مار ڈالے

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ میں ایک نرس نے نس میں لگائی جانے والی ڈرپ کے مواد کی جگہ گندا پانی دے کر 10 مریضوں کو مار ڈالا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ریاست اوریگن کے علاقے میڈفرڈ میں ایسنٹے روگ ریجنل میڈیکل سینٹر کی ایک نرس کے بارے میں بتایا گیا کہ اس نے مختلف اوقات میں… Continue 23reading نرس نے دوا کی جگہ گندا پانی دے کر 10مریض مار ڈالے

60ممالک کے شہریوں کو ایک ماہ تک بغیر ویزا تھائی لینڈ جانے کی اجازت

datetime 6  جنوری‬‮  2024

60ممالک کے شہریوں کو ایک ماہ تک بغیر ویزا تھائی لینڈ جانے کی اجازت

بنکاک(این این آئی)تھائی لینڈ حکومت نے بڑا اعلان کرتے ہوئے 60ممالک کے شہریوں کو ایک ماہ تک بغیر ویزا ملک میں آنے کی اجازت دے دی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق سیاحت کے شوقین افراد کے لئے اچھی خبر آگئی۔ 60 سے زیادہ ممالک اور خطوں کے لوگ 30دنوں کے لئے ویزا کے بغیر تھائی لینڈ… Continue 23reading 60ممالک کے شہریوں کو ایک ماہ تک بغیر ویزا تھائی لینڈ جانے کی اجازت

امریکی خاتون کا پالتو کتا 4 ہزار ڈالر کیش کھا گیا

datetime 6  جنوری‬‮  2024

امریکی خاتون کا پالتو کتا 4 ہزار ڈالر کیش کھا گیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ریاست پنسلوانیا کے شہر پٹسبرگ میں ایک پالتو کتا 4ہزار ڈالر کیش کھا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کتے کے مالکان کی جانب سے یہ دلچسپ واقعہ بتایا گیا کہ ان کے سیسل نامی پالتو کتا نے ایک ایسا کام کیا جس پر انہیں یقین نہیں آیا۔کتے کی مالکن کلیٹن نے بتایا… Continue 23reading امریکی خاتون کا پالتو کتا 4 ہزار ڈالر کیش کھا گیا

16ہزارفٹ کی بلندی پر طیارے کی کھڑکی اڑ گئی، ویڈیو وائرل

datetime 6  جنوری‬‮  2024

16ہزارفٹ کی بلندی پر طیارے کی کھڑکی اڑ گئی، ویڈیو وائرل

پورٹ لینڈ(این این آئی)اڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد16ہزار فٹ پر پرواز کرتے طیارے کی کھڑکی نکل گئی۔امریکی میڈیا کے مطابق مسافر طیارہ امریکی ریاست اوریگن کے شہر پورٹ لینڈ سے کیلی فورنیا کے شہر اونٹاریو جا رہا تھا کہ 16ہزار فٹ کی بلندی پر اچانک طیارے کی ایک کھڑکی اڑ گئی۔ طیارے میں عملے… Continue 23reading 16ہزارفٹ کی بلندی پر طیارے کی کھڑکی اڑ گئی، ویڈیو وائرل

1 184 185 186 187 188 189 190 191 192 193 194 4,465