انڈونیشیا میں امام مسجد دوران سجدہ انتقال کر گئے
جکارتہ(این این آئی)انڈونیشیا میں نماز فجر کی امامت کے دوران امام کی روح سجدے کی حالت میں پرواز کر گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یوں تو ایک مسلمان ہونے کی حیثیت سے ہر ایک شخص کی یہ ہی خواہش ہوتی ہے کہ اس کی موت ایمان… Continue 23reading انڈونیشیا میں امام مسجد دوران سجدہ انتقال کر گئے