اچھی صحت پر لیکچر کے دوران ہی بھارتی پروفیسر چل بسے
کانپور(این این آئی)بھارت میں ایک پروفیسر اس وقت دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے جب وہ اچھی صحت کے حوالے سے لیکچر دے رہے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کانپور میں انڈین انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں سابق طلبا کے اعزاز میں ہونے والی تقریب میں 53 سالہ پروفیسر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال… Continue 23reading اچھی صحت پر لیکچر کے دوران ہی بھارتی پروفیسر چل بسے