اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

چیمپئنز ٹرافی میں فخر زمان کے ساتھ اوپننگ کرنے والے کھلاڑی کون؟

datetime 1  فروری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)چیمپئنز ٹرافی اور سہ فریقی ٹورنامنٹ میں فخر زمان بابر اعظم کے ساتھ اننگز کا آغاز کرینگے ذرائع کے مطابق بابر اعظم فخر زمان کے ساتھ پاکستان کی اننگز کا آغاز کریں گے۔عاقب جاوید اور کوچز نے بابر اعظم کو اوپنر کی حیثیت سے کھیلنے پر راضی کر لیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ بابر اعظم کے ساتھ سلیکٹر کی کئی میٹنگ ہوئیں، بابر اعظم کو کریز پر زیادہ وقت اور اوورز کھیلنے کا مشن دیا گیا ہے۔بابر اعظم نے صائم ایوب کے زخمی ہونے کے باعث اہم ذمے داری قبول کر لی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے لیے 15 رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کیا گیا تھا اور یہی ٹیم نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے خلاف سہ فریقی ون ڈے سیریز میں بھی حصہ لے گی۔



کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…