جمعرات‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2025 

رمضان سے قبل دبئی میں بھکاریوں کو وارننگ جاری

datetime 2  مارچ‬‮  2024

رمضان سے قبل دبئی میں بھکاریوں کو وارننگ جاری

دبئی (این این آئی)دبئی پولیس نے وارننگ جاری کرتے ہوئے بھیک مانگنے والوں کے خلاف مہم شروع کردی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس مہم میں سوشل میڈیا کا بھی ذکر کیا گیا ہے جہاں ضرورت مندوں کی مدد کرنے کا جھوٹا دعوی کیا جاتا ہے۔رپورٹس کے مطابق بھیک مانگنے کے خلاف مہم 13 اپریل 2024 کو… Continue 23reading رمضان سے قبل دبئی میں بھکاریوں کو وارننگ جاری

سعودی عرب میں ایک ہزار جوڑوں کی اجتماعی شادی

datetime 29  فروری‬‮  2024

سعودی عرب میں ایک ہزار جوڑوں کی اجتماعی شادی

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے شہر جدہ میں ایک ہزار جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب منعقد کی گئی، جس میں کمشنر جدہ شہزادہ سعود بن عبداللہ بن جلوی بھی شریک ہوئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اجتماعی شادی کی تقریب کو فرح جدہ 2024 (جدہ کی خوشی)کا عنوان دیا گیا تھا۔فلاحی… Continue 23reading سعودی عرب میں ایک ہزار جوڑوں کی اجتماعی شادی

میں ہنومان ہوں اور میں اپنے بہن بھائیوں کی پوجا کرتا ہوں، آننت امبانی

datetime 29  فروری‬‮  2024

میں ہنومان ہوں اور میں اپنے بہن بھائیوں کی پوجا کرتا ہوں، آننت امبانی

نئی دہلی (این این آئی )بھارت سے تعلق رکھنے والے ریلائنس گروپ کے چیئرمین مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی نے کہا ہے کہ میں ہنومان ہوں اور میں اپنے بہن بھائیوں کی پوجا کرتا ہوں، ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس انٹرویو میں آننت امبانی کا بتانا ہے کہ وہ مذہب سے بہت… Continue 23reading میں ہنومان ہوں اور میں اپنے بہن بھائیوں کی پوجا کرتا ہوں، آننت امبانی

کھانسی کا زہریلا شربت بیچنے پر بھارتی باشندے کو ازبکستان میں 20 سال قید

datetime 27  فروری‬‮  2024

کھانسی کا زہریلا شربت بیچنے پر بھارتی باشندے کو ازبکستان میں 20 سال قید

اشک آباد(این این آئی)کھانسی کا زہریلا شربت بیچنے پر بھارت کے ایک باشندے کو ازبکستان میں 20 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق رگھوویندرا پرتاپ سنگھ دوائیں فراہم کرنے کی والی بھارتی کمپنی کاافسرِ اعلی تھا۔ اسے 89 اموات کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا۔رگھوویندرا پرتاپ سنگھ اور 21 دیگر افراد… Continue 23reading کھانسی کا زہریلا شربت بیچنے پر بھارتی باشندے کو ازبکستان میں 20 سال قید

زائرین مسجد نبویۖ کے لیے 4 اہم ہدایات جاری

datetime 27  فروری‬‮  2024

زائرین مسجد نبویۖ کے لیے 4 اہم ہدایات جاری

ریاض(این این آئی)سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت کے لیے آنے والے زائرین کے لئے 4 اہم ہدایات جاری کردی ہیں۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت حج و عمرہ کا اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر کہنا تھا کہ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ… Continue 23reading زائرین مسجد نبویۖ کے لیے 4 اہم ہدایات جاری

منگولیا میں شدید سرد ی کے باعث20 لاکھ سے زائد جانور ہلاک

datetime 27  فروری‬‮  2024

منگولیا میں شدید سرد ی کے باعث20 لاکھ سے زائد جانور ہلاک

الن بتار(این این آئی)منگولیا میں شدید ٹھنڈ اور برف باری کے سبب رواں موسم سرما میں اب تک 20 لاکھ سے زائد جانور ہلاک ہو چکے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لینڈ لاکڈ ملک میں دسمبر تا مارچ کے درمیان شدید سرد موسم کا ہونا کوئی تعجب نہیں ہے، جہاں کچھ… Continue 23reading منگولیا میں شدید سرد ی کے باعث20 لاکھ سے زائد جانور ہلاک

امریکا کا پاکستان میں مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات جلد مکمل کرنے پر زور

datetime 27  فروری‬‮  2024

امریکا کا پاکستان میں مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات جلد مکمل کرنے پر زور

واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے پاکستان میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات جلد مکمل کرنے پر زور دیا ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران واضح کیا کہ رپورٹ کردہ انتخابی بیضابطگیوں کی تحقیقات جلد از جلد مکمل ہونی چاہیے۔ پاکستان میں… Continue 23reading امریکا کا پاکستان میں مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات جلد مکمل کرنے پر زور

باپ نے کمسن بچوں کو بچانے کے لیے گھوڑے کا گوشت کھلا دیا

datetime 26  فروری‬‮  2024

باپ نے کمسن بچوں کو بچانے کے لیے گھوڑے کا گوشت کھلا دیا

غزہ(این این آئی)غزہ میں باپ نے کمسن بچوں کو بچانے کے لیے گھوڑے کا گوشت کھلا دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ابو جبریل نامی اس فلسطینی نے بتایا کہ میرے پاس کوئی اور راستہ نہیں تھا کہ اپنے بھوک سے نڈھال بچوں کو خوراک دے سکتا۔ اس لیے میں نے اپنے گھوڑوں کو ذبح کر… Continue 23reading باپ نے کمسن بچوں کو بچانے کے لیے گھوڑے کا گوشت کھلا دیا

حج خلاف ورزی پر50ہزارریال جرمانہ اور جیل کی سزا کااعلان

datetime 26  فروری‬‮  2024

حج خلاف ورزی پر50ہزارریال جرمانہ اور جیل کی سزا کااعلان

ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے زائرین اور رہائشیوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ آئندہ حج سیزن 2024 میں ضروری اجازت نامے حاصل کیے بغیر شرکت نہ کریں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس نظام کی ہموار کارروائی کو یقینی بنانے اور ممکنہ خلاف ورزیوں کو کم کرنے کے لیے سخت سزائیں متعارف کروائی گئی ہیں۔جنرل… Continue 23reading حج خلاف ورزی پر50ہزارریال جرمانہ اور جیل کی سزا کااعلان

1 193 194 195 196 197 198 199 200 201 202 203 4,489