افغانستان ،شدید بارش اور برفباری نے تباہی مچادی
کوہاٹ/کابل(این این آئی)افغانستان کے دو صوبوں نورستان اور پنجشیر میں شدید بارش اور برفباری نے تباہی مچادی جہاں پہاڑی اور برفانی تودے گرنے سے کم از کم 27افغان شہری لقمہ اجل بن گئے اور 10زخمی ہوگئے جبکہ صوبہ غزنی میں ٹریفک کے حادثہ میں مزید 3افراد جاں بحق اور 4دیگر زخمی ہوگئے۔سرحد پار سے موصولہ… Continue 23reading افغانستان ،شدید بارش اور برفباری نے تباہی مچادی