بیٹے نے ماں کی یاد میں تاج محل بنوا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بیٹے نے ماں سے اظہار محبت کیلئے تاج محل جیسی عمارت بنوا ڈالی ۔ تفصیلات کے بھارتی ریاست تامل ناڈو کے شہر چنئی کے علاقے تھرووارور میں کاروباری شخصیت شیخ دائود نے اپنی والدہ کی کو خراج عقیدت پیش کرتےہوئے تاج محل جیسی عمارت بنوائی جس پر بھارتی 5کروڑ روپے کا خرچ آیاجبکہ عمارت… Continue 23reading بیٹے نے ماں کی یاد میں تاج محل بنوا دیا