غزہ میں اسرائیلی جارحیت سے مزید دو سے زائد فلسطینی شہید ،تعداد ساڑھے 8ہزار سے زائد ہوگئی
غزہ(این این آئی)غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ 25ویں دن بھی جاری رہا ، فضائی بمباری کیساتھ ساتھ زمینی حملے بھی تیز کر دیے گئے ۔غیرملکی میڈیاکے مطابق فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں بتایاگیاکہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران اسرائیل کے وحشیانہ حملوں میں مزید 219فلسطینی شہید ہوگئے۔بیان کے مطابق 7اکتوبر سے… Continue 23reading غزہ میں اسرائیلی جارحیت سے مزید دو سے زائد فلسطینی شہید ،تعداد ساڑھے 8ہزار سے زائد ہوگئی