بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ملکہ کی آخری رسومات 125 سینما گھروں میں دکھائی جائیں گی

datetime 18  ستمبر‬‮  2022

ملکہ کی آخری رسومات 125 سینما گھروں میں دکھائی جائیں گی

لندن (این این آئی)برطانوی حکومت نے ہفتہ کے روز اعلان کیا کہ ملکہ الزبتھ دوم کی سرکاری تدفین پیر کو برطانیہ بھر کے تقریبا 125 سینما گھروں میں براہ راست دکھائی جائے گی۔ اسی طرح برطانیہ بھر میں پارکس، چوکوں اور کیتھڈرلز میں بھی بڑی سکرینیں نصب کرکے ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات دکھائی جائیں… Continue 23reading ملکہ کی آخری رسومات 125 سینما گھروں میں دکھائی جائیں گی

یوکرین کے متاثرہ جوہری پلانٹ کوقومی گرڈ سے دوبارہ جوڑ دیا گیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2022

یوکرین کے متاثرہ جوہری پلانٹ کوقومی گرڈ سے دوبارہ جوڑ دیا گیا

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے تحت جوہری توانائی ایجنسی نے کہا ہے کہ یوکرین کے زپوریزژیا جوہری پلانٹ کو ایک بار پھر قومی گرڈ سے جوڑ دیا گیا ہے اور اس کو وہاں سے بجلی مل رہی ہے جس سے اس کے بیرونی بجلی منقطع ہونے کے بعد حادثے کا کا شکار ہونے کا خطرہ… Continue 23reading یوکرین کے متاثرہ جوہری پلانٹ کوقومی گرڈ سے دوبارہ جوڑ دیا گیا

سعودی شہریوں کو بیرون ملک بغیر دستاویز شادی پر انتباہ

datetime 18  ستمبر‬‮  2022

سعودی شہریوں کو بیرون ملک بغیر دستاویز شادی پر انتباہ

ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے غیر ملکی سے بغیر دستاویز شادی کرنے کا جرمانہ بڑھا کر ایک لاکھ ریال تک کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی خاتون وکیل شائمہ الثقفی نے تصدیق کی کہ کہ کسی غیر ملکی خاتون سے بغیر دستاویز شادی کرنے کی صورت میں جرمانہ ایک لاکھ ریال تک ہو سکتا ہے۔ شائمہ… Continue 23reading سعودی شہریوں کو بیرون ملک بغیر دستاویز شادی پر انتباہ

ٹرمپ کے گھر سے جوہری راز پر مبنی انتہائی خفیہ دستاویز ملنے کا انکشاف

datetime 7  ستمبر‬‮  2022

ٹرمپ کے گھر سے جوہری راز پر مبنی انتہائی خفیہ دستاویز ملنے کا انکشاف

واشنگٹن(این این آئی)امریکی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ ایف بی آئی کے چھاپے میں امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر سے جوہری راز پر مبنی انتہائی خفیہ دستاویز بھی ملی ہے۔امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دستاویز میں ایک غیر ملکی طاقت کی جوہری صلاحیت اور دفاع کا ذکر ہے، دستاویز اتنی… Continue 23reading ٹرمپ کے گھر سے جوہری راز پر مبنی انتہائی خفیہ دستاویز ملنے کا انکشاف

برطانوی وزیراعظم لز ٹرس نے کابینہ کے ارکان کا اعلان کردیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2022

برطانوی وزیراعظم لز ٹرس نے کابینہ کے ارکان کا اعلان کردیا

لندن (این این آئی )برطانیہ کی نو منتخب وزیراعظم لز ٹرس نے کابینہ کے ارکان کا اعلان کردیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تھریس کوفی وزیر صحت اور نائب وزیراعظم مقرر کئے گئے ہیں جبکہ کاسی کوارٹنگ چانسلر اور جیمز کلیورلی وزیر خارجہ ہونگے۔سویلا بریورمین وزیر داخلہ اور وینڈی مورٹن کو چیف وہپ کے عہدے پر… Continue 23reading برطانوی وزیراعظم لز ٹرس نے کابینہ کے ارکان کا اعلان کردیا

روس کو دہشت گردی کا پشت پناہ نہ قرار دینا حتمی فیصلہ ہے،امریکا

datetime 7  ستمبر‬‮  2022

روس کو دہشت گردی کا پشت پناہ نہ قرار دینا حتمی فیصلہ ہے،امریکا

ماسکو/واشنگٹن(این این آئی )ماسکو کی جانب سے یوکرین میں اپنی فوجی کارروائیوں کے آغاز کے بعد روس اور امریکا کے کشیدہ تعلقات کے باوجود، وائٹ ہاس نے زور دیاہے کہ روس کو دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی ریاست کے طور پر نامزد نہ کرنا حتمی فیصلہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہائوس کی ترجمان کیرن… Continue 23reading روس کو دہشت گردی کا پشت پناہ نہ قرار دینا حتمی فیصلہ ہے،امریکا

مزید بارشوں سے پاکستان میں سیلابی صورتحال بدترین ہو سکتی ہے، اقوام متحدہ

datetime 7  ستمبر‬‮  2022

مزید بارشوں سے پاکستان میں سیلابی صورتحال بدترین ہو سکتی ہے، اقوام متحدہ

نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں آنے والے مہینوں میں مزید بارشوں سے موجودہ ابتر سیلابی صورتحال بد ترین ہونے کا خدشہ ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی نے کہا کہ مزید بارشیں سیلاب متاثرین کی مشکلات میں اضافہ کر دیں گی۔اقوام متحدہ کے ذیلی… Continue 23reading مزید بارشوں سے پاکستان میں سیلابی صورتحال بدترین ہو سکتی ہے، اقوام متحدہ

سعودی عرب، مریضہ کی ویڈیو بنانے والا ملازم معطل، قانونی کارروائی شروع

datetime 7  ستمبر‬‮  2022

سعودی عرب، مریضہ کی ویڈیو بنانے والا ملازم معطل، قانونی کارروائی شروع

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی وزارت صحت نے ایک ملازم کو اس وقت کام سے معطل کرنے کا اعلان کیاہے جب اس نے ایک مریضہ کی تصویر اتاری۔ یہ تصویر اور ویڈیو اس وقت بنائی گئی جب وہ ایک اسپتال میں طبی معائنے کے لیے آئی تھیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت صحت نے تصدیق… Continue 23reading سعودی عرب، مریضہ کی ویڈیو بنانے والا ملازم معطل، قانونی کارروائی شروع

جو بائیڈن ریاست کے دشمن ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

datetime 4  ستمبر‬‮  2022

جو بائیڈن ریاست کے دشمن ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن کو ریاست کا دشمن قرار دے دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پنسلوینیا میں احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے موجودہ حکومت پر الزام عائد کیا کہ اختیارات کے غلط استعمال کی ایسی مثال امریکا کی تاریخ میں نہیں… Continue 23reading جو بائیڈن ریاست کے دشمن ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

Page 213 of 4400
1 204 205 206 207 208 209 210 211 212 213 214 215 216 217 218 219 220 221 222 4,400