منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

حماس کے حملے اسرائیل سعودی عرب تعلقات بحالی روکنے کی کوشش ہو سکتاہے،امریکا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2023

حماس کے حملے اسرائیل سعودی عرب تعلقات بحالی روکنے کی کوشش ہو سکتاہے،امریکا

لندن(این این آئی)امریکا نے کہا ہے کہ حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملوں کا مقصد اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان ممکنہ طور پر تعلقات کی بحالی کی کوششوں کو سبوتاژ کرنا ہو سکتا ہے۔انٹونی بلینکن نے عرب ٹی وی سے بات چیت میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ بات حیران کن نہ… Continue 23reading حماس کے حملے اسرائیل سعودی عرب تعلقات بحالی روکنے کی کوشش ہو سکتاہے،امریکا

اسرائیل سے پولینڈ کے شہریوں کا انخلا شروع

datetime 9  اکتوبر‬‮  2023

اسرائیل سے پولینڈ کے شہریوں کا انخلا شروع

تل ابیب/وارسا (این این آئی)اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ شروع ہونے کے بعد پولینڈ نے اسرائیل سے اپنے شہریوں کا انخلا شروع کر دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق پولینڈ کا پہلا طیارہ تقریبا 120 افراد کو لے کر وارسا پہنچ گیا ہے۔ کم از کم 200 پولش فوجی اسرائیل سے شہریوں کے انخلا کے آپریشن… Continue 23reading اسرائیل سے پولینڈ کے شہریوں کا انخلا شروع

اسرائیلی سٹاک کی مارکیٹ ویلیو میں 20 بلین ڈالر کی کمی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2023

اسرائیلی سٹاک کی مارکیٹ ویلیو میں 20 بلین ڈالر کی کمی

تل ابیب (این این آئی)اسرائیل پر حماس کے بڑے پیمانے پر حملے کے ایک دن بعد تل ابیب سٹاک ایکسچینج کے انڈیکس کے نقصانات 4 فیصد کمی کے ساتھ کھلنے کے بعد 6 فیصد سے زیادہ ہو گئے۔ سرکاری بانڈ کی قیمتیں بھی 3 فیصد تک گر گئیں۔ٹی اے 35 انڈیکس کے لیے ان نقصانات… Continue 23reading اسرائیلی سٹاک کی مارکیٹ ویلیو میں 20 بلین ڈالر کی کمی

جنگ کے اصول بدل گئے، حماس 50 سال تک پچھتائے گی، اسرائیل

datetime 9  اکتوبر‬‮  2023

جنگ کے اصول بدل گئے، حماس 50 سال تک پچھتائے گی، اسرائیل

تل ابیب(این این آئی) وزیر دفاع یوو گیلانٹ نے جنوبی اسرائیل کے اوفاکیم قصبے کا دورہ کیا۔ اس قصبہ پر ایک روز قبل فلسطینیوں نے حملہ کیا تھا۔ اسرائیلی وزیر دفاع نے اس موقع پر کہا کہ جنگ کے اصول بدل گئے ۔ ہمارا جواب 50 سال تک فراموش نہیں کیا جا سکے گا۔غیرملکی خبررساں… Continue 23reading جنگ کے اصول بدل گئے، حماس 50 سال تک پچھتائے گی، اسرائیل

اسرائیل پر حملوں میں متعدد امریکی شہری مارے گئے

datetime 9  اکتوبر‬‮  2023

اسرائیل پر حملوں میں متعدد امریکی شہری مارے گئے

واشنگٹن(این این آئی )امریکہ کی قومی سلامتی کونسل کے مطابق حماس کے اسرائیل پر اچانک حملے کے نتیجے میں متعدد امریکی شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قومی سلامتی کونسل کے ایک ترجمان نے بتایا کہ امریکی حکام شہریوں کی بیرون ملک اموات کے حوالے سے اسرائیلی حکومت کے ساتھ رابطے میں… Continue 23reading اسرائیل پر حملوں میں متعدد امریکی شہری مارے گئے

مشرق وسطی کشیدگی، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2023

مشرق وسطی کشیدگی، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا

تل ابیب (این این آئی)اسرائیل پر حماس کے حملے نے پیر کو تیل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا کیونکہ مشرق وطی میں وسیع تنازع کے خدشے کے پیش نظر مارکیٹوں میں قیمتیں بڑھ گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تشدد نے پیر کو عالمی منڈیوں میں اتار چڑھا ئوکو ہوا دی، ایران سے سپلائی میں… Continue 23reading مشرق وسطی کشیدگی، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا

حماس کے حملوں میں ایک برطانوی نژاد اسرائیلی فوجی ہلاک، ایک لاپتہ

datetime 8  اکتوبر‬‮  2023

حماس کے حملوں میں ایک برطانوی نژاد اسرائیلی فوجی ہلاک، ایک لاپتہ

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)اسرائیل پر حماس کے حملوں میں ایک برطانوی ہلاک اور ایک لاپتا ہوگیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق غزہ کی پٹی میں ایک برطانوی نژاد اسرائیلی فوجی ہلاک ہوا ہے۔ اسرائیل میں برطانوی سفارتخانے نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ حماس کے حملوں کے بعد ایک برطانوی سیکیورٹی اہلکار لاپتا ہے۔… Continue 23reading حماس کے حملوں میں ایک برطانوی نژاد اسرائیلی فوجی ہلاک، ایک لاپتہ

اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 370 ہوگئی، 2200 سے زائد زخمی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2023

اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 370 ہوگئی، 2200 سے زائد زخمی

غزہ (این این آئی)غزہ میں اسرائیل کی جانب سے حملوں میں اب تک 370 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔گزشتہ روز صبح غزہ سے اسرائیل پر 7000 راکٹ فائر کیے گئے جس کے بعد فلسطین اور اسرائیل میں جنگ چھڑ گئی، فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے اسرائیل پر زمین، سمندر اور فضا سے کیے گئے حملوں میں… Continue 23reading اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 370 ہوگئی، 2200 سے زائد زخمی

اسرائیل نے غزہ کا باقی دنیا سے رابطہ کاٹ دیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2023

اسرائیل نے غزہ کا باقی دنیا سے رابطہ کاٹ دیا

غزہ (این این آئی)غزہ میں اسرائیل کی جانب سے انٹر نیٹ کی بندش کے بعد لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ کے فلسطینیوں کو باقی دنیا سے رابطوں میں سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔رپورٹس کے مطابق غزہ میں انٹر نیٹ سگنلز 50 فیصد سے بھی کم… Continue 23reading اسرائیل نے غزہ کا باقی دنیا سے رابطہ کاٹ دیا

1 211 212 213 214 215 216 217 218 219 220 221 4,465