بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سڑک سے کنکریٹ کے ٹکڑے ہٹانے پردبئی کے ولی عہد کا شہری کا شکریہ

datetime 1  اگست‬‮  2022

سڑک سے کنکریٹ کے ٹکڑے ہٹانے پردبئی کے ولی عہد کا شہری کا شکریہ

دبئی(این این آئی)دبئی کے ولی عہد الشیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم نے ایک ویڈیو شائع کی ہے جس میں ایک ڈیلیوری بائیک ڈرائیور کو دبئی میں سڑک کے بیچوں بیچ کنکریٹ کی اینٹوں کے دو ٹکڑوں کو ہٹاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس ویڈیو کلپ میں جسے انہوں نے… Continue 23reading سڑک سے کنکریٹ کے ٹکڑے ہٹانے پردبئی کے ولی عہد کا شہری کا شکریہ

امریکی صدرجوبائیڈن کاکووِڈکاایک مرتبہ پھر مثبت ٹیسٹ

datetime 31  جولائی  2022

امریکی صدرجوبائیڈن کاکووِڈکاایک مرتبہ پھر مثبت ٹیسٹ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر جوبائیڈن کا کووِڈ19کا ٹیسٹ ایک مرتبہ پھرمثبت آگیا ہے۔تین روز قبل ہی ان کا کروناوائرس کا منفی ٹیسٹ آیا تھا اور انھیں ان کے معالجین نے سخت تنہائی ختم کرنے کی ہدایت کی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہائوس کے معالج ڈاکٹر کیون اوکونر نے ایک خط میں کہا ہے کہ صدربائیڈن… Continue 23reading امریکی صدرجوبائیڈن کاکووِڈکاایک مرتبہ پھر مثبت ٹیسٹ

یوکرین کو مزید اسلحہ دینے سے امریکی دفاعی ضروریات متاثر نہیں ہوں گی، پینٹا گون

datetime 31  جولائی  2022

یوکرین کو مزید اسلحہ دینے سے امریکی دفاعی ضروریات متاثر نہیں ہوں گی، پینٹا گون

واشنگٹن (این این آئی)پینٹا گون نے ان خدشات کو مسترد کر دیا ہے کہ امریکا کی طرف سے روس یوکرین جنگ کے دوران یوکرین کو اسلحے کی مزید فراہمی سے اپنے دفاع کے لیے اسلحہ کے مطلوب ضروری ذخائرمیں کمی آجائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق پینٹاگون کے اس بیان سے پہلے قومی سلامتی کونسل کے امریکی… Continue 23reading یوکرین کو مزید اسلحہ دینے سے امریکی دفاعی ضروریات متاثر نہیں ہوں گی، پینٹا گون

شہزادہ چارلس کا نیا فنڈ ریزنگ اسکینڈل سامنے آگیا

datetime 31  جولائی  2022

شہزادہ چارلس کا نیا فنڈ ریزنگ اسکینڈل سامنے آگیا

لندن (این این آئی)برطانوی ولی عہد شہزادہ چارلس کا نیا فنڈ ریزنگ اسکینڈل سامنے آگیا۔ پرنس چارلس کی چیریٹی نے اسامہ بن لادن کی فیملی سے 10 لاکھ پاونڈ وصول کیے۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پرنس چارلس کے آفس نے فنڈز لینے کی تصدیق کردی ۔برطانوی میڈیا کے مطابق پرنس کو خبردار کیا گیا تھا… Continue 23reading شہزادہ چارلس کا نیا فنڈ ریزنگ اسکینڈل سامنے آگیا

امریکی صدربائیڈن کرونا کی تمام علامات سے صحت یاب ہوگئے

datetime 27  جولائی  2022

امریکی صدربائیڈن کرونا کی تمام علامات سے صحت یاب ہوگئے

واشنگٹن(این این آئی) وائٹ ہائوس کے ڈاکٹر نے تصدیق کی ہے کہ صدر جو بائیڈن کرونا کی تقریبا تمام علامات سے صحت یاب ہو چکے ہیں، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ اپنی روزمرہ کی ورزشیں دوبارہ شروع کرنے کے قابل ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق بائیڈن نے کہا کہ میں اپنے بہترین ساتھی کارکن کے… Continue 23reading امریکی صدربائیڈن کرونا کی تمام علامات سے صحت یاب ہوگئے

غلافِ کعبہ ہفتے کے دن تبدیل کیا جائے گا، سعودی حکام

datetime 27  جولائی  2022

غلافِ کعبہ ہفتے کے دن تبدیل کیا جائے گا، سعودی حکام

ریاض (این این آئی)سعودی حکام نے کہا ہے مکہ میں المسجد الحرام میں خانہ کعبہ کا غلاف ہفتے کو تبدیل کیا جائے گا۔سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عمومی صدارت برائے انتظامی امور حرمین شریفین نے بتایا کہ ہفتے کو کسو الکعبہ یعنی غلافِ کعبہ کی تبدیلی کے عمل میں… Continue 23reading غلافِ کعبہ ہفتے کے دن تبدیل کیا جائے گا، سعودی حکام

سعودی ولی عہد کے اہم ملک کیساتھ متعددسمجھوتوں پردستخط

datetime 27  جولائی  2022

سعودی ولی عہد کے اہم ملک کیساتھ متعددسمجھوتوں پردستخط

ایتھنز(این این آئی)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے یونان کے سرکاری دورے کے موقع پر دونوں ملکوں کے درمیان فوجی، اقتصادی اور سلامتی کے شعبوں دوطرفہ تعاون کے مختلف سمجھوتے طے پائے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی ولی عہد نے ایتھنز کے میکسی مِس پیلس میں یونانی وزیراعظم کیریاکوس میتسوتاکیس سے دو طرفہ ملاقات… Continue 23reading سعودی ولی عہد کے اہم ملک کیساتھ متعددسمجھوتوں پردستخط

برطانیہ نے مزید 42روسی شخصیات پر پابندیاں لگادیں

datetime 27  جولائی  2022

برطانیہ نے مزید 42روسی شخصیات پر پابندیاں لگادیں

لندن (این این آئی)برطانیہ نے یوکرین کے شہروں لوہانسک اور ڈونیسٹک میں روس کی طرف سے تعینات کردہ عہدیداران پر پابندیاں عائد کردیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس میں 29 علاقائی گورنرز پر بھی پابندیاں لگائی گئی ہیں۔ برطانیہ کی جانب سے 42 شخصیات کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے… Continue 23reading برطانیہ نے مزید 42روسی شخصیات پر پابندیاں لگادیں

روس مجھے مروانا چاہتا ہے، پاناما پیپرز کے وسل بلوئر کا انکشاف

datetime 24  جولائی  2022

روس مجھے مروانا چاہتا ہے، پاناما پیپرز کے وسل بلوئر کا انکشاف

برلن(این این آئی )دنیا بھر میں ٹیکس چوری اور فراڈ سے متعلق انکشافات کرنے والے پاناما پیپرز کو لیک کرنے والے وسل بلوئر نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو امریکا کے لیے ہٹلر سے زیادہ خطرہ قرار دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ روس انہیں مروانا چاہتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انٹرویو میں پاناما پیپرز… Continue 23reading روس مجھے مروانا چاہتا ہے، پاناما پیپرز کے وسل بلوئر کا انکشاف

Page 219 of 4400
1 210 211 212 213 214 215 216 217 218 219 220 221 222 223 224 225 226 227 228 4,400