بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شہزادہ محمد بن سلمان اور عراقی وزیراعظم کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

datetime 26  جون‬‮  2022

شہزادہ محمد بن سلمان اور عراقی وزیراعظم کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

جدہ(این این آئی)عراق کے وزیراعظم مصطفی الکاظمی سعودی عرب کے سرکاری دورے پر جدہ پہنچ گئے جہاں سعودی ولی عہد، نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے السلام پیلس میں ان کا استقبال کیا۔سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ملاقات کے موقع پردونوں رہ نمائوں نے دونوں برادر ممالک کے… Continue 23reading شہزادہ محمد بن سلمان اور عراقی وزیراعظم کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

طالبان کا تباہ کن زلزلے کے بعد مغرب سے منجمد فنڈز جاری کرنے کا مطالبہ

datetime 26  جون‬‮  2022

طالبان کا تباہ کن زلزلے کے بعد مغرب سے منجمد فنڈز جاری کرنے کا مطالبہ

کابل(این این آئی)افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے بین الاقوامی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تباہ کن زلزلے کے بعد ان کے ملک پرعاید پابندیاں ختم کریں اورملک کے مرکزی بینک کے منجمد اثاثوں کو جاری کریں۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغان وزارتِ خارجہ کے ترجمان عبدالقاہربلخی نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ اسلامی امارت دنیا… Continue 23reading طالبان کا تباہ کن زلزلے کے بعد مغرب سے منجمد فنڈز جاری کرنے کا مطالبہ

ایرانی سپریم لیڈر کی حفاظت پرمامورپاسداران انقلاب کا یونٹ کمانڈر تبدیل

datetime 26  جون‬‮  2022

ایرانی سپریم لیڈر کی حفاظت پرمامورپاسداران انقلاب کا یونٹ کمانڈر تبدیل

تہران(این این آئی)ایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب نے اپنے انٹیلی جنس سربراہ کی تبدیلی کے دو روز بعد ملک کے سپریم لیڈرکی حفاظت پر مامور یونٹ کے کمانڈر کو بھی ہٹادیا ہے اوران کی جگہ نئے کمانڈر کا تقررکیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پاسداران انقلاب کے چیف کمانڈر حسین سلامی نے حسن مشروعی فرکو پاسداران انقلاب… Continue 23reading ایرانی سپریم لیڈر کی حفاظت پرمامورپاسداران انقلاب کا یونٹ کمانڈر تبدیل

ٹرمپ الیکشن کے نتائج بدلنے کی کوشش میں ملوث نکلے

datetime 22  جون‬‮  2022

ٹرمپ الیکشن کے نتائج بدلنے کی کوشش میں ملوث نکلے

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن کے نتائج بدلنے کے لیے جعلی الیکٹرز کی مدد لینے کی کوشش میں ملوث نکلے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی کانگریس پرحملے کی تحقیقات کرنے والے پینل کے سامنے ویڈیو شواہد پیش کیے گئے۔ٹرمپ نے جعلی الیکٹرز کے لیے ری پبلکن نیشنل کمیٹی چیئرپرسن سے مدد مانگی۔ری پبلکن… Continue 23reading ٹرمپ الیکشن کے نتائج بدلنے کی کوشش میں ملوث نکلے

افغانستان میں نصف شب آنے والے زلرلے نے تباہی مچادی ‘250سے زائد شہری جاں بحق

datetime 22  جون‬‮  2022

افغانستان میں نصف شب آنے والے زلرلے نے تباہی مچادی ‘250سے زائد شہری جاں بحق

کابل(این این آئی) افغانستان میں نصف شب آنے والے زلرلے نے تباہی مچادی جہاں پاک افغان سرحد پر واقع افغان صوبوںپکتیکا اور خوست کے تین اضلاع میں زلزلے کے شدید جھٹکوں کے باعث شدید جانی و مالی نقصان ہوا اوردرجنوں مکانات زمین بوس ہوگئے جن کے ملبہ تلے آکر 250سے زائد افغان شہری جاں بحق… Continue 23reading افغانستان میں نصف شب آنے والے زلرلے نے تباہی مچادی ‘250سے زائد شہری جاں بحق

عازمین حج کی آمد کے موقع پرمسجد حرام میں قرآن کے80ہزارنسخے فراہم

datetime 22  جون‬‮  2022

عازمین حج کی آمد کے موقع پرمسجد حرام میں قرآن کے80ہزارنسخے فراہم

مکہ مکرمہ(این این آئی)قرآن پاک کی جنرل ایڈمنسٹریشن کی نمائندگی کرنے والے ادارہ برائے رہ نمائی و ہدایات نے قرآن پاک کی طباعت کے لیے شاہ فہد کمپلیکس سے قرآن پاک کے نئے ایڈیشن کے ساتھ شیلف اور الماریاں فراہم کیں اور انہیں مسجد حرام کے اندر رکھا گیا ہے تاکہ بیت اللہ میں آنے… Continue 23reading عازمین حج کی آمد کے موقع پرمسجد حرام میں قرآن کے80ہزارنسخے فراہم

برطانیہ میں افراط زر 40 سال کی بلند ترین شرح پرپہنچ گئی

datetime 22  جون‬‮  2022

برطانیہ میں افراط زر 40 سال کی بلند ترین شرح پرپہنچ گئی

لندن(این این آئی)اشیائے خوراک کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے برطانیہ میں افراط زر کی شرح کو 9.1 فیصد تک پہنچا دیا جو گزشتہ 40 برس کی ایک نئی بلند ترین شرح ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ کے قومی دفتر برائے شماریات نے بتایاکہ گزشتہ برس کے مقابلے میں اشیائے خورد ونوش کی قیمتوں میں اضافہ… Continue 23reading برطانیہ میں افراط زر 40 سال کی بلند ترین شرح پرپہنچ گئی

روس چین کو خام تیل فروخت کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا

datetime 20  جون‬‮  2022

روس چین کو خام تیل فروخت کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا

ماسکو (آن لائن) چین کی جانب سے روس سے ریکارڈ مقدار میں خام تیل اور گیس کی خریداری جاری ہے،مئی میں روس چین کو خام تیل فروخت کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  روس کی جانب سے یوکرین جنگ کے بعد عائد ہونے والی… Continue 23reading روس چین کو خام تیل فروخت کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا

امارات کا جوہری توانائی کا تیسرا یونٹ کام شروع کرنے کے لیے تیار

datetime 20  جون‬‮  2022

امارات کا جوہری توانائی کا تیسرا یونٹ کام شروع کرنے کے لیے تیار

ابوظہبی(این این آئی)برکہ جوہری پلانٹ کے تیسرے ری ایکٹر میں ایندھن بھرنے کا کام جاری ہے۔ ایندھن کا عمل مکمل ہونے کے ساتھ ہی یہ تیسرا یونٹ بھی بجلی پیدا کرنا شروع کر دے گا۔ اس سلسلے میں اس کے لیے لائسنس پچھلے ہفتے حاصل کیا گیا اور لائسنس ملنے کے فوری بعد ایندھن بھرنے… Continue 23reading امارات کا جوہری توانائی کا تیسرا یونٹ کام شروع کرنے کے لیے تیار

Page 223 of 4400
1 214 215 216 217 218 219 220 221 222 223 224 225 226 227 228 229 230 231 232 4,400