منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

سارہ شریف قتل، والد ،سوتیلی ماں اور چچا برطانیہ پہنچنے پرگرفتار

datetime 14  ستمبر‬‮  2023

سارہ شریف قتل، والد ،سوتیلی ماں اور چچا برطانیہ پہنچنے پرگرفتار

لندن(این این آئی) سارہ شریف قتل کیس میں مطلوب اس کے والد ، سوتیلی ماں اور چچا کو برطانیہ پہنچنے پر گرفتار کرلیا گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق تینوں افراد کو پاکستان سے برطانیہ پہنچنے پر گیٹ وک ائیرپورٹ سے گرفتار کیا گیا۔ دس سالہ سارہ شریف کے والد 41 سالہ عرفان شریف، ان کی اہلیہ… Continue 23reading سارہ شریف قتل، والد ،سوتیلی ماں اور چچا برطانیہ پہنچنے پرگرفتار

مسجد حرام میں معذور افراد کی آسانی کے لیے سروس فراہم

datetime 14  ستمبر‬‮  2023

مسجد حرام میں معذور افراد کی آسانی کے لیے سروس فراہم

مکہ مکرمہ(این این آئی)صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کی طرف سے مسجد حرام میں معذوری سے دوچار زائرین، بزرگوں، خواتین اور بچوں کی سہولت اور آسانی کی خاطر غیرمعمولی اقدامات اور سروسز فراہم کی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق معذور افراد کے مسجد حرام میں نقل وحرکت، ان کی صحت اور عبادت کی ادائی… Continue 23reading مسجد حرام میں معذور افراد کی آسانی کے لیے سروس فراہم

10 سالہ سارہ کا قتل، پولیس کو مطلوب والد عرفان، سوتیلی والدہ برطانیہ روانہ ہوگئے

datetime 14  ستمبر‬‮  2023

10 سالہ سارہ کا قتل، پولیس کو مطلوب والد عرفان، سوتیلی والدہ برطانیہ روانہ ہوگئے

اسلام آباد (این این آئی)10 سال کی بچی سارہ کے قتل کیس میں سرے پولیس کو مطلوب ملزمان بچی کا والد عرفان، سوتیلی والدہ بینش اور چچا فیصل برطانیہ چلے گئے ۔برطانوی پولیس سارہ شریف ہلاکت کیس کی تحقیقات کررہی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزم عرفان، بینش اور فیصل سیالکوٹ سے غیرملکی ائیرلائن کی پرواز… Continue 23reading 10 سالہ سارہ کا قتل، پولیس کو مطلوب والد عرفان، سوتیلی والدہ برطانیہ روانہ ہوگئے

روسی صدر پاکستان کا دورہ کریں گے: روسی سفیر ڈینیلا گانیچ

datetime 13  ستمبر‬‮  2023

روسی صدر پاکستان کا دورہ کریں گے: روسی سفیر ڈینیلا گانیچ

اسلام آباد (این این آئی)روسی سفیر ڈینیلا گانیچ نے بتایا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن جلد یا بدیر پاکستان کا دورہ کریں گے۔روسی سفیر نے یہ بات پالیسی ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں پاک روس تعلقات کے موضوع پر گفتگو کے دوران بتائی ۔روسی سفیر ڈینیلا گانیچ نے کہاکہ ہم یوکرائن جنگ جیتنے کی پوزیشن میں… Continue 23reading روسی صدر پاکستان کا دورہ کریں گے: روسی سفیر ڈینیلا گانیچ

مصر کے اسکولوں میں نقاب پر پابندی عائد کردی گئی

datetime 13  ستمبر‬‮  2023

مصر کے اسکولوں میں نقاب پر پابندی عائد کردی گئی

قاہرہ(این این آئی) مصر کی وزارت تعلیم نے اسکولوں میں نقاب لگانے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبات حجاب پہن سکتی ہیں لیکن چہرہ ڈھانپنے والے نقاب لگانے کی اجازت نہیں ہوگی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسکولوں میں نقاب پر پابندی کا اطلاق 30 ستمبر سے ہوگا۔ جس… Continue 23reading مصر کے اسکولوں میں نقاب پر پابندی عائد کردی گئی

چین،سیلاب کے دوران 70 مگرمچھ فرار، شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت

datetime 13  ستمبر‬‮  2023

چین،سیلاب کے دوران 70 مگرمچھ فرار، شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت

بیجنگ(این این آئی)جنوبی چین کے شہر مامنگ میں سمندری طوفان ہائیکوئی سے سیلابی صورتحال ہوئی، تو موقع پاتے ہی ایک فارم سے 70 سے زائد مگرمچھ فرار ہوگئے ۔ مقامی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ گوانگ ڈونگ صوبے کے شہر ماومنگ کے ارد گرد سیلاب کی وجہ سے مگرمچھ کے فارم کی ایک جھیل سے… Continue 23reading چین،سیلاب کے دوران 70 مگرمچھ فرار، شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت

جی 20 کانفرنس پر دہلی میں چینی وفد اور بھارتیوں میں جھگڑے کا انکشاف

datetime 13  ستمبر‬‮  2023

جی 20 کانفرنس پر دہلی میں چینی وفد اور بھارتیوں میں جھگڑے کا انکشاف

نئی دہلی(این این آئی)بھارت نے جی 20 کانفرنس میں چینی صدر کی عدم شرکت کا بدلہ ان کے بھیجے گئے وفد سے لے لیا، دہلی کے تاج پیلس ہوٹل میں چین کے وفد اور بھارتیوں میں جھگڑے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔بھارتی اخبار کی ایک رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ چین کے مندوبین… Continue 23reading جی 20 کانفرنس پر دہلی میں چینی وفد اور بھارتیوں میں جھگڑے کا انکشاف

پائلٹ نے 165 افراد سے بھرا مسافر طیارہ کھیتوں میں اتار دیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2023

پائلٹ نے 165 افراد سے بھرا مسافر طیارہ کھیتوں میں اتار دیا

ماسکو(این این آئی)روسی ایئرلائن کے پائلٹ نے مسافر طیارے کو خرابی کی وجہ سے سائبیریا کے کھیتوں میں ہنگامی طور پر اتار دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یورال ایئر لائنز اے 320 نے سائبیریا کے علاقے نوووسیبرسک کے علاقے کامینکا کے قریب ایک کھیت میں ہنگامی لینڈنگ کی۔طیارہ 159 مسافروں اور عملے کے… Continue 23reading پائلٹ نے 165 افراد سے بھرا مسافر طیارہ کھیتوں میں اتار دیا

عراق جانیوالے 18 پاکستانی زائرین بغداد ائیرپورٹ پر پھنس گئے

datetime 12  ستمبر‬‮  2023

عراق جانیوالے 18 پاکستانی زائرین بغداد ائیرپورٹ پر پھنس گئے

بغداد (این این آئی)عراق جانے والے 18 پاکستانی زائرین بغداد ائیرپورٹ پر پھنس گئے۔ذرائع کے مطابق 18 پاکستانی زائرین کو بغداد ائیرپورٹ پر شدید مشکلات کا سامنا ہے، غیرملکی ایئرلائن کاعملہ کاؤنٹر چھوڑ کرغائب ہوگیا جس کی وجہ سے زائرین کو پاسپورٹ نہیں دیے جا رہے۔ پاکستانی زائرین کے مطابق عراقی حکام کچھ بتانے کو… Continue 23reading عراق جانیوالے 18 پاکستانی زائرین بغداد ائیرپورٹ پر پھنس گئے

1 217 218 219 220 221 222 223 224 225 226 227 4,464