اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

بھارت میں بنا اجازت لینڈ کرنے والے پاکستانی جہاز نے کھلبلی مچادی

datetime 10  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی )پاکستان کا جہاز ہی بھارت بنا اجازت پہنچ گیا، جس سے کھلبلی مچ گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان میں پاکستان سے آنے والے ایک جہاز نے حکام کی دوڑیں لگوادیں۔مقامی لوگوں نے اس جہاز کو دیکھ کر فورا پولیس اور بارڈر سیکیورٹی فورس کو اطلاع دی ، جس پر پولیس نے وہ علاقہ سیل کردیا اور جہاز کی بھرپور تلاشی لی گئی۔

دراصل یہ ایک جہاز نما غبارہ تھا جس پر سبز اور سفید رنگ نمایاں تھا اور بظاہر اسے پی آئی اے کے طیارے کی شکل دی گئی تھی۔جب اس جہازی غبارے نے بیکانیر کے علاقے میں لینڈ کیا تو وہاں کی پولیس حرکت میں آگئی۔ پولیس غبارے کو تحویل میں لیا اور پھر اسے بے ضرر قرار دیتے ہوئے بتایا کہ غبارے میں کسی قسم کا بارودی مواد یا کوئی ڈیوائس موجود نہیں ہے۔



کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…