اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

گردن کا مساج کروانے والی گلوکارہ موت کے منہ میں چلی گئی

datetime 10  دسمبر‬‮  2024 |

بنکاک (این این آئی )گردن کا مساج کروانا گلوکارہ کی جان لے گیا، موت کی خبر سن گلوکارہ کے مداح غم کا شکار ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ کے شہر اڈون تھانی میں ایک گلوکار مساج کروانے کے سے دم توڑ گئی۔

واقعے کی خبر سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیل گئی اور گردن کا مساج کروانے والے افراد میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔پھنگ چیڈا نامی تھائی گلوکارہ نومبر میں اپنے کندھے کے درد دور کروانے کی غرض سے مساج سینٹر گئی۔مساج کے بعد پھنگ چیڈا کی حالت بہتر ہونے کے بجائے مزید خراب ہوگئی۔ انہیں اپنی گردن میں درد محسوس ہونے لگا، دایاں بازو کمزور ہو گیا، اور وہ جزوی طور پر مفلوج ہو گئی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…