بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کورونا کا شکار امریکی صدر جوبائیڈن کی طبیعت میں بہتری

datetime 24  جولائی  2022

کورونا کا شکار امریکی صدر جوبائیڈن کی طبیعت میں بہتری

واشنگٹن (این این آئی)کورونا میں مبتلا امریکی صدر جو بائیڈن کے معالج ڈاکٹر کیون کا کہنا ہے کہ امریکی صدربائیڈن کی حالت میں بہتری آرہی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر کیون کا بتانا ہے کہ جوبائیڈن کی کورونا علامات میں بھی اب افاقہ ہے، صدر جو بائیڈن کے پھیپھڑے صاف، آکسیجن معمول کے مطابق… Continue 23reading کورونا کا شکار امریکی صدر جوبائیڈن کی طبیعت میں بہتری

سعودی شہزادہ محمد بن سلمان کل کس ملک کا دورہ کریں گے

datetime 24  جولائی  2022

سعودی شہزادہ محمد بن سلمان کل کس ملک کا دورہ کریں گے

ریاض(این این آئی)سعودی شہزادہ محمد بن سلمان کل(منگل کو) یونان کے دورے پر پہنچیں گے جہاں ان کی ملاقات وزیراعظم سے ہوگی۔2018کے بعد سے یہ محمد بن سلمان کا کسی بھی یورپی ملک کا پہلا دورہ ہوگا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یونان کی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ دونوں ممالک… Continue 23reading سعودی شہزادہ محمد بن سلمان کل کس ملک کا دورہ کریں گے

یونان کے جنگلات میں لگی آگ سیاحتی مقام تک جاپہنچی

datetime 24  جولائی  2022

یونان کے جنگلات میں لگی آگ سیاحتی مقام تک جاپہنچی

ایتھنز(این این آئی)یونانی جزیرے لیسبوس کے پہاڑی جنگلات میں لگی جنگل کی آگ نے ویٹیرا کے ساحلی تفریحی مقام میں مکانات کو تباہ کر دیا۔ دوسری طرف مزید فائر فائٹر طیارے آگ پر قابو پانے کے آپریشن میں شامل ہو گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق لیسبوس کے جنوبی حصے میں آٹھ کلومیٹر کے ریتیلے ساحل کے ساتھ… Continue 23reading یونان کے جنگلات میں لگی آگ سیاحتی مقام تک جاپہنچی

عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس کو عالمی ہیلتھ ایمرجنسی قرار دے دیا

datetime 24  جولائی  2022

عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس کو عالمی ہیلتھ ایمرجنسی قرار دے دیا

نیویارک(این این آئی)عالمی ادار صحت (ڈبلیو ایچ او)نے 70 سے زیادہ ممالک میں پھیلنے والی آبل بندر(منکی پاکس)کی وبا کوغیر معمولی صورت حال کے پیش نظرعالمی ایمرجنسی قراردے دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے طبی ماہرین کی کمیٹی نے آبل بندر کی پھیلتی ہوئی وبا سے پیداہونے والی صورت حال غورکیا تھا اور… Continue 23reading عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس کو عالمی ہیلتھ ایمرجنسی قرار دے دیا

چین نے 4ممالک میں اپنے نئے سفیر تعینات کر دیئے

datetime 19  جولائی  2022

چین نے 4ممالک میں اپنے نئے سفیر تعینات کر دیئے

بیجنگ(این این آئی)چین نے 4ممالک میں اپنے نئے سفیر تعینات کر دیئے۔ چینی میڈیا کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ نے قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق 4ممالک میں نئے سفیروں کا تقرر کیا ہے جن میں لی جیان کو الجزائر میں لی لیان کی جگہ،سو جی کوافریقی ملک… Continue 23reading چین نے 4ممالک میں اپنے نئے سفیر تعینات کر دیئے

صدر متحدہ عرب امارات شیخ محمد بن زید النہیان سرکاری دورے پر فرانس پہنچ گئے

datetime 19  جولائی  2022

صدر متحدہ عرب امارات شیخ محمد بن زید النہیان سرکاری دورے پر فرانس پہنچ گئے

پیرس(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سرکاری دورے پر فرانسیسی دارالحکومت پیرس پہنچ گئے۔فرانسیسی صدر میکرون نے اماراتی ہم منصب کا ریڈ کارپٹ پر شانداراستقبال کیا اوران کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ دورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون کے معاہدے پر دستخط ہوئے۔فرانسیسی… Continue 23reading صدر متحدہ عرب امارات شیخ محمد بن زید النہیان سرکاری دورے پر فرانس پہنچ گئے

پیوٹن امن مذاکرات میں شرکت کیلئے ایران پہنچ گئے

datetime 19  جولائی  2022

پیوٹن امن مذاکرات میں شرکت کیلئے ایران پہنچ گئے

تہران (این این آئی)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن شام امن مذاکرات میں شرکت کے لیے ایران پہنچ گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق روسی صدر ایرن میں ترکی، روس اور ایران کے درمیان شام میں قیامِ امن کے حوالے سے مذاکرات میں شرکت کرینگے ۔یہ روسی صدر پیوٹن کا یوکرین پر حملے کے بعد کسی بھی… Continue 23reading پیوٹن امن مذاکرات میں شرکت کیلئے ایران پہنچ گئے

خواتین اپنی جگہ کسی مرد رشتے دار کو ملازمت پر بھیجیں، طالبان

datetime 19  جولائی  2022

خواتین اپنی جگہ کسی مرد رشتے دار کو ملازمت پر بھیجیں، طالبان

کابل(این این آئی) طالبان نے خواتین ملازمین کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنی جگہ متبادل کے طور پر کسی رشتے دار مرد کو ملازمت پر بھیجیں تاکہ انھیں تنخواہ ملتی رہے اور اخراجات پورے کرنے میں مشکلات کا سامنا نہ ہو۔برطانوی نشریاتی ادارے ’’دی گارجیئن‘‘ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ طالبان… Continue 23reading خواتین اپنی جگہ کسی مرد رشتے دار کو ملازمت پر بھیجیں، طالبان

افغانستان کے مشرقی علاقے میں زلزلہ،10 افراد زخمی

datetime 19  جولائی  2022

افغانستان کے مشرقی علاقے میں زلزلہ،10 افراد زخمی

کابل(این این آئی) افغانستان کے مشرقی علاقے میں زلزلے سے 10 افراد زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیکا کے ضلع گیان میں زلزلے سے 10 افراد زخمی ہوگئے۔افغان حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے سے متاثرہ علاقے میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔زلزلے سے متعدد مکانات بھی منہدم ہوگئے ہیں۔امریکی جیولوجیکل سروے… Continue 23reading افغانستان کے مشرقی علاقے میں زلزلہ،10 افراد زخمی

Page 220 of 4400
1 211 212 213 214 215 216 217 218 219 220 221 222 223 224 225 226 227 228 229 4,400