کراچی (این این آئی)فلمی مصنف ناصر ادیب نے اداکارہ ریما خان سے متعلق اپنے متنازع بیان پر ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی۔ سوشل میڈیا پر شوبز انڈسٹری کے فنکاروں کی جانب سے شدید تنقید کے بعد نجی چینل کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ناصر ادیب نے کہا کہ میں نے تحقیق کے بغیر ریما خان سے متعلق بیان دیا جس پر مجھے افسوس ہے، میں ان سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتا ہوں اور ان سے میری التجا ہے کہ خدا کے واسطے مجھے معاف کر دیں۔انہوں نے کہا کہ اداکارہ ریما خان کا اصل نام ثمینہ ہے اور میں جس ریما کی بات کر رہا تھا وہ یہ نہیں ہیں کیونکہ ان کا بچپن غربت میں گزرا۔
ناصر ادیب نے ریما خان سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ ہے؟کیپٹن (ر)صفدر نے بتا دیا
-
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
’نشے میں دھت ڈائریکٹر رات گئے دروازے پر آتا رہا‘، سوارا بھاسکر کا اہم انکشاف
-
لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی نے واپس آذربائیجان جانے سے انکار کردیا
-
پراسرار بخار سے 10 افراد جاں بحق، محکمہ صحت کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں



















































