منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

افغان طالبان اور ایرانی فورسز کے درمیان خونریز جھڑپ

datetime 28  مئی‬‮  2023

افغان طالبان اور ایرانی فورسز کے درمیان خونریز جھڑپ

تہران (این این آئی)ایران، افغان سرحد پر فائرنگ میں 2 ایرانی سرحدی محافظوں سمیت 3 افراد ہلاک،ایرانی حکام نے کہا ہے کہ افغانستان کے صوبے نمروز میں ایران افغانستان سرحد پر فائرنگ کے تبادلے میں دو ایرانی سرحدی محافظوں سمیت ایک افغان طالبان ہلاک ہو گیا۔ طالبان حکومت کے ترجمان کا کہنا تھا کہ نمروز… Continue 23reading افغان طالبان اور ایرانی فورسز کے درمیان خونریز جھڑپ

سوشل میڈیا کے چیلنج نے نوجوان کی جان لے لی

datetime 28  مئی‬‮  2023

سوشل میڈیا کے چیلنج نے نوجوان کی جان لے لی

سنکیانگ (این این آئی)ٹک ٹاک پر لائیو اسٹریمنگ کے دوران سوشل میڈیا چیلنج نے چینی نوجوان کی جان لے لی۔ چینی سوشل میڈیا انفلوئنسر سنکیانگ ‘پی کے’ نامی ایک آن لائن چیلنج کے دوران اپنے چیلنجر کو ہرانے کیلئے 30 سے 60 فیصد الکوہل پر مشتمل چینی ساختہ اسپرٹ ‘بیجیو’ کی بوتلیں پی گیا تھا۔چینی… Continue 23reading سوشل میڈیا کے چیلنج نے نوجوان کی جان لے لی

400 سال قبل جادو ٹونے کے مجرم قرار 12 افراد بری

datetime 28  مئی‬‮  2023

400 سال قبل جادو ٹونے کے مجرم قرار 12 افراد بری

واشنگٹن (این این آئی)امریکی ریاست کنیکٹی کٹ نے تقریباً 400 سال قبل نوآبادیاتی امریکہ میں جادو ٹونے کے مجرم 12 افراد کو ان کے ناموں کو صاف کرنے کی مہم کے بعد بری کر دیا ہے۔1600 کی دہائی کے وسط میں شمال مشرقی ریاست کنیکٹی کٹ میں ٹرائل کے بعد جادو ٹونے کے ملزموں میں… Continue 23reading 400 سال قبل جادو ٹونے کے مجرم قرار 12 افراد بری

روس نے یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے اپنی شرائط پیش کر دیں

datetime 28  مئی‬‮  2023

روس نے یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے اپنی شرائط پیش کر دیں

ماسکو /کیف (این این آئی)روس کے ڈپٹی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر کیف دوبارہ نیوٹرل اسٹیٹس اپنانے اور نئی علاقائی حقیقتوں کو تسلیم کرنے کو تیار ہے تو تنازع کو حل کیا جا سکتا ہے۔ روسی میڈیا کے مطابق ڈپٹی وزیر خارجہ نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ روس کا ماننا ہے… Continue 23reading روس نے یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے اپنی شرائط پیش کر دیں

امریکا کے ڈیفالٹ ہونیکا خطرہ ٹل گیا

datetime 28  مئی‬‮  2023

امریکا کے ڈیفالٹ ہونیکا خطرہ ٹل گیا

واشنگٹن (این این آئی) امریکا کو ڈیفالٹ سے بچانے کے لیے قرض حد مقرر کرنے کے بل پر اتفاق ہو گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ڈیموکریٹ اور ری پبلکنز کا قرض حد مقرر کرنے کے بل پر اتفاق ہوا ہے ، اس بل پر اتفاق امریکی صدر بائیڈن اور سپیکر ایوان نمائندگان میک کارتھی… Continue 23reading امریکا کے ڈیفالٹ ہونیکا خطرہ ٹل گیا

سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا بھارت نے اقبال کا مضمون نصاب سے نکال دیا

datetime 27  مئی‬‮  2023

سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا بھارت نے اقبال کا مضمون نصاب سے نکال دیا

نئی دہلی(این این آئی )بھارت میں ایک بار پھر متعصبانہ رویے کا مظاہرہ کرتے ہوئے علامہ اقبال سے متعلق مضمون نصاب سے نکال دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق غیرمنقسم ہندوستان کے لیے مشہور ترانہ سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا لکھنے والے اور نظریہ پاکستان کے خالق علامہ محمد اقبال سے متعلق مضمون نصاب… Continue 23reading سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا بھارت نے اقبال کا مضمون نصاب سے نکال دیا

روس کا یوکرین پرپیشگی جوہری حملے کا عندیہ

datetime 27  مئی‬‮  2023

روس کا یوکرین پرپیشگی جوہری حملے کا عندیہ

ماسکو (این این آئی )روسی قومی سلامتی کونسل کے نائب چیئرمین دمتری میدویدیف نے کہا ہے کہ اگر روس نے نازیزم پر فیصلہ کن فتح کے ساتھ اسے حل نہیں کیا تو یوکرین کا تنازع کئی دہائیوں تک جاری رہ سکتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اشتعال انگیز بیانات کی وجہ سے متنازع سمجھے جانے والے… Continue 23reading روس کا یوکرین پرپیشگی جوہری حملے کا عندیہ

سعودی خلا باز نے خلائی اسٹیشن سے مکہ میں رات کے مناظر جاری کر دئیے

datetime 27  مئی‬‮  2023

سعودی خلا باز نے خلائی اسٹیشن سے مکہ میں رات کے مناظر جاری کر دئیے

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی خلا باز ریانہ برناوی نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے مکہ مکرمہ کی تصاویر لیں جنہیں ایک ویڈیو کی شکل میں میں سوشل میڈیا پر دکھایا گیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق برناوی نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکائونٹ کے ذریعے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر اپنے مشن کے دوران… Continue 23reading سعودی خلا باز نے خلائی اسٹیشن سے مکہ میں رات کے مناظر جاری کر دئیے

ایف بی آئی نے امریکہ میں ملکہ الزبتھ کے قتل کی سازش کا پردہ فاش کردیا

datetime 27  مئی‬‮  2023

ایف بی آئی نے امریکہ میں ملکہ الزبتھ کے قتل کی سازش کا پردہ فاش کردیا

نیویارک (این این آئی )ڈی کلاسیفائیڈ ایف بی آئی فائلوں نے ملکہ الزبتھ دوم کے 1983 کیلیفورنیا کے دورے کے دوران ان کے قتل کی ممکنہ سازش کا انکشاف کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ممکنہ خطرہ ایک شخص کی طرف سے کی گئی ایک فون کال کے بعد پیش آیا۔ اس شخص نے فون کال پر دعوی… Continue 23reading ایف بی آئی نے امریکہ میں ملکہ الزبتھ کے قتل کی سازش کا پردہ فاش کردیا

Page 215 of 4429
1 206 207 208 209 210 211 212 213 214 215 216 217 218 219 220 221 222 223 224 4,429