منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

خدا کے لیے مجھے اس جہنم سے نکالو ۔۔ ملاقات کے بعد عافیہ کو کیسے لے جایا گیا ، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 2  جون‬‮  2023

خدا کے لیے مجھے اس جہنم سے نکالو ۔۔ ملاقات کے بعد عافیہ کو کیسے لے جایا گیا ، تہلکہ خیز انکشافات

واشنگٹن (این این آئی)امریکی جیل میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی اپنی بہن فوزیہ صدیقی سے دوسرے روز بھی ملاقات ہوئی، عافیہ صدیقی یہی کہتی رہیں کہ انہیں اس جہنم سے نکالو، انہیں زنجیر میں جکڑ کر لے جایا گیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق عافیہ موومنٹ میڈیا انفارمیشن سیل نے ایک بیان میں بتایاکہ عافیہ صدیقی سے… Continue 23reading خدا کے لیے مجھے اس جہنم سے نکالو ۔۔ ملاقات کے بعد عافیہ کو کیسے لے جایا گیا ، تہلکہ خیز انکشافات

امریکی صدر جوبائیڈن تقریب میں منہ کے بل گر پڑے، ویڈیو وائرل

datetime 2  جون‬‮  2023

امریکی صدر جوبائیڈن تقریب میں منہ کے بل گر پڑے، ویڈیو وائرل

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر جوبائیڈن ایک تقریب کے دوران اسٹیج پر موجود ریت کے چھوٹے سے تھیلے سے ٹکرا کر گر گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدر بائیڈن کولوراڈو میں ایئر فورس اکیڈمی سے فارغ التحصیل ہونے والے کیڈٹس کو ڈگری دینے کی تقریب میں شریک ہوئے جہاں ان کے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا۔اس موقع… Continue 23reading امریکی صدر جوبائیڈن تقریب میں منہ کے بل گر پڑے، ویڈیو وائرل

ٹرین کی ٹکر کے باوجود خاتون بچ گئی ،خوفناک حادثے کی ویڈیو وائرل

datetime 2  جون‬‮  2023

ٹرین کی ٹکر کے باوجود خاتون بچ گئی ،خوفناک حادثے کی ویڈیو وائرل

بڈاپسٹ(این این آئی )ہنگری میں پیش آنے والے ایک حادثے نے ایک بار پھر ثابت کردیا ہے کہ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے۔عرب ٹی وی کے مطابق سوشل میڈیاپر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ریل گاڑی پٹری کے قریب چلنے والی ایک خاتون کو ٹکر مار دیتی ہے جس کے… Continue 23reading ٹرین کی ٹکر کے باوجود خاتون بچ گئی ،خوفناک حادثے کی ویڈیو وائرل

اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

datetime 2  جون‬‮  2023

اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

عمان(این این آئی )اردن کے ولی عہد الحسین بن عبداللہ الثانی سعودی شہری رجوہ آل سیف سے شادی کے بندھن میں بندھ گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق شادی کی تقریب دارالحکومت عمان کے قصر زہران میں منعقدہ ہوئی ۔اس میں امریکی خاتون اول جل بائیڈن، برطانیہ کے شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ اور قطر… Continue 23reading اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

مصر میں حج کیلئے قرض کی پیشکش کے بعد حلال وحرام کی نئی بحث چھڑ گئی

datetime 2  جون‬‮  2023

مصر میں حج کیلئے قرض کی پیشکش کے بعد حلال وحرام کی نئی بحث چھڑ گئی

قاہرہ(این این آئی)انتہائی حیرانی کے ساتھ ساٹھ سالہ عبدالفتاح سلامہ کو یہ خبر ملی کہ مصر کے متعدد بینکوں نے حج اور عمرہ کے مناسک ادا کرنے کے خواہشمندوں کو قرض دینے کی پیشکش کی ہے۔ تاہم عبدالفتاح سلامہ کا ماننا ہے کہ قرض پر بیت اللہ کی زیارت کا خواب پورا نہیں ہوگا کیوںکہ… Continue 23reading مصر میں حج کیلئے قرض کی پیشکش کے بعد حلال وحرام کی نئی بحث چھڑ گئی

خاتون کو موت سے بچا کرالجزائری نوجوان بیلجیم میں ہیرو بن گیا

datetime 1  جون‬‮  2023

خاتون کو موت سے بچا کرالجزائری نوجوان بیلجیم میں ہیرو بن گیا

الجیرز(این این آئی )الجزائر کے نوجوان نذیر نے ایسا کام کیا ہے کہ بیلجیئم کے مقامی اخبارات کی سرخیوں میں جگہ بنالی۔ ندیر نے بیلجیئم کی ایک معمر خاتون کو دریا میں ڈوبنے سے بچانے میں کامیابی حاصل کی تھی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لوگوں نے بیلجیئم میں غیر قانونی طور پر مقیم الجزائری نوجوان… Continue 23reading خاتون کو موت سے بچا کرالجزائری نوجوان بیلجیم میں ہیرو بن گیا

موٹر سائیکل پرلاش لے جانے کی ویڈیووائرل

datetime 1  جون‬‮  2023

موٹر سائیکل پرلاش لے جانے کی ویڈیووائرل

قاہرہ(این این آئی )مصر میں ایک تصویر پر تنازع پیدا ہوگیا اور شہریوں میں غم و غصہ بھی پھیل گیا۔ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کپڑے کے تھیلے میں لپٹی لاش موٹر سائیکل پر لے جائی جارہی اور اس تھیلے سے نکلے ہوئے لاش کے پائوں دیکھنے والوں کو خوف میں مبتلا کر… Continue 23reading موٹر سائیکل پرلاش لے جانے کی ویڈیووائرل

ایئر نیوزی لینڈ بین الاقوامی پروازوں سے قبل مسافروں کا وزن کریگی

datetime 1  جون‬‮  2023

ایئر نیوزی لینڈ بین الاقوامی پروازوں سے قبل مسافروں کا وزن کریگی

ویلنگٹن(این این آئی )ایئر نیوزی لینڈ بین الاقوامی پروازوں میں سوار ہونے سے پہلے کچھ مسافروں کا وزن کرے گی تاکہ ان مسافروں کے اوسط وزن کا تعین کیا جاسکے۔میڈیارپورٹس کے مطابق فضائی کمپنی جون میں ایک سروے کے حصے کے طور پر رضاکارانہ مسافروں کا وزن ماپے گی۔نیوزی لینڈ کی بین الاقوامی فضائی کمپنی… Continue 23reading ایئر نیوزی لینڈ بین الاقوامی پروازوں سے قبل مسافروں کا وزن کریگی

روس کی ملکیتی سفری خدمات مہیا کرنے والی فرم کا دبئی میں اوبر سے مقابلہ

datetime 1  جون‬‮  2023

روس کی ملکیتی سفری خدمات مہیا کرنے والی فرم کا دبئی میں اوبر سے مقابلہ

ماسکو(این این آئی)روس کی ملکیتی سفری خدمات مہیا کرنے والی فرم نے اوبر ٹیکنالوجیز انکارپوریٹڈ اور دبئی میں اس کے مقامی ماتحت ادارے سے مارکیٹ کا ایک بڑا حصہ چھین لیا ہے۔ گذشتہ سال روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے ہزاروں روسیوں نے دبئی کا رخ کیا ہے اور وہ اپنے ملک کی… Continue 23reading روس کی ملکیتی سفری خدمات مہیا کرنے والی فرم کا دبئی میں اوبر سے مقابلہ

Page 212 of 4429
1 203 204 205 206 207 208 209 210 211 212 213 214 215 216 217 218 219 220 221 4,429