اتوار‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2025 

دبئی میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ، خاتون پاکستانی پائلٹ جاں بحق

datetime 31  دسمبر‬‮  2024 |

دبئی (این این آئی )دبئی میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، خاتون پاکستانی پائلٹ اور بھارتی مسافر ہلاک ہوگئے۔عرب ٹی وی کے مطابق کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست راس الخیمہ میں چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا. اماراتی ایوی ایشن حکام کے مطابق حادثے میں خاتون پائلٹ اور مسافر سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

امارتی ایوی ایشن حکام کے مطابق پرائیویٹ سیاحتی ایوی ایشن کا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوا، اس طیارے کو سیاحتی مقصد کے لیے استعمال میں لایا جاتا تھا۔ایوی ایشن حکام نے بتایا کہ چھوٹے طیارے کی پائلٹ کا تعلق پاکستان سے تھا، جن کا نام فریانزا پروین تھا، جبکہ ان کے ساتھ مسافر بھارتی ڈاکٹر سلیمان طیارے میں موجود تھے۔دوسری جانب پاکستانی قونصل خانے کے حکام نے طیارہ حادثے میں پاکستانی خاتون پائلٹ کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…