ترک صدر طیب ایردوآن کا محافظ کا پیش کردہ پانی پینے سے انکار ، بیٹے کے ہاتھ سے پی لیا
انقرہ(این این آئی)ترک صدر رجب طیب ایردوآن کی اپنے محافظ کی طرف سے پیش کردہ پانی پینے سے انکار کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بڑا تنازعہ کھڑا کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس ویڈیو میں، جو اس وقت سماجی ذرائع ابلاغ پر بہت زیادہ گردش کر رہی ہے ایردوآن کا محافظ بار بار… Continue 23reading ترک صدر طیب ایردوآن کا محافظ کا پیش کردہ پانی پینے سے انکار ، بیٹے کے ہاتھ سے پی لیا