جاپان میں زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 55ہو گئی
ٹوکیو(این این آئی)جاپان کے صوبے اشیکاوا میں گزشتہ روز آنے والے زلزلے کے باعث مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 55ہو گئی۔غیرملکی میڈیاکے مطابق جاپان کے وسطی صوبے اشیکاوا میں7.6شدت کے زلزلے کے بعد بڑے پیمانے پر تباہی پھیل گئی،ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کیلئے ریسکیو حکام کی کوششیں جاری ہیں۔اب تک 150سے زائد… Continue 23reading جاپان میں زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 55ہو گئی