منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

اسرائیل کا انخلا مکمل ہوتے ہی غزہ پر بڑے پیمانے پر چڑھائی کا اعلان

datetime 15  اکتوبر‬‮  2023

اسرائیل کا انخلا مکمل ہوتے ہی غزہ پر بڑے پیمانے پر چڑھائی کا اعلان

تل ابیب (این این آئی)قابض اسرائیلی فوج کے ایک ترجمان نے بتایا ہے کہ اسرائیل غزہ میں بڑی فوجی کارروائی شروع کرنے کی تیاری کررہا ہے۔ جیسے جنوبی غزہ سے سول آبادی نقل مکانی کرتی ہے تو یہ آپریشن شروع ہوجائے گا۔امریکی ٹی وی سے اتوار کو گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہم جیسے ہی… Continue 23reading اسرائیل کا انخلا مکمل ہوتے ہی غزہ پر بڑے پیمانے پر چڑھائی کا اعلان

افغانستان ، امار بار گاہ میں دھماکہ ، کئی افراد ہلاک ، متعدد زخمی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2023

افغانستان ، امار بار گاہ میں دھماکہ ، کئی افراد ہلاک ، متعدد زخمی

کابل (این این آئی)افغانستان کے شمالی صوبے بغلان کے مرکز پلخمری کے ایک امام بار گاہ میں نماز جمعہ کے وقت ایک دھماکے میں کئی افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ۔بغلان میں حکام کے مطابق دھماکہ اس وقت ہورا جب لوگ جمعہ کی نماز کیلئے جمع ہوگئے تھے ۔ بغلان صوبے کے شعبہ اطلاعات… Continue 23reading افغانستان ، امار بار گاہ میں دھماکہ ، کئی افراد ہلاک ، متعدد زخمی

اسرائیل کا 11 لاکھ فلسطینیوں کو 24 گھنٹوں میں شمالی غزہ خالی کرنے کا الٹی میٹم

datetime 13  اکتوبر‬‮  2023

اسرائیل کا 11 لاکھ فلسطینیوں کو 24 گھنٹوں میں شمالی غزہ خالی کرنے کا الٹی میٹم

تل ابیب(این این آئی)اسرائیل نے 11 لاکھ فلسطینیوں کو شمالی غزہ خالی کرنے کے لیے 24 گھنٹوں کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ غزہ سٹی کے رہائشی علاقہ خالی کر دیں اور شہری غزہ کی پٹی کے جنوب میں چلے جائیں۔اسرائیلی فوج کا کہنا تھا… Continue 23reading اسرائیل کا 11 لاکھ فلسطینیوں کو 24 گھنٹوں میں شمالی غزہ خالی کرنے کا الٹی میٹم

اسرائیل کی مدد، برطانیہ کا بھی دو بحری جہاز اور طیارے بھیجنے کا اعلان

datetime 13  اکتوبر‬‮  2023

اسرائیل کی مدد، برطانیہ کا بھی دو بحری جہاز اور طیارے بھیجنے کا اعلان

لندن(این این آئی)امریکہ کے بعد برطانیہ نے اسرائیل کی مدد کے لیے دو جنگی بحری جہاز اور نگرانی کرنے والے طیارے بھیجنے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی حمایت اور علاقائی استحکام کو بڑھانے کے لیے رشی سونک کے دفتر نے انکشاف کیا کہ لندن برٹش رائل نیوی کے دو بحری… Continue 23reading اسرائیل کی مدد، برطانیہ کا بھی دو بحری جہاز اور طیارے بھیجنے کا اعلان

سعودی عرب نے 12ہزار افغان شہریوں سے پاکستانی پاسپورٹ برآمد کر لیے

datetime 13  اکتوبر‬‮  2023

سعودی عرب نے 12ہزار افغان شہریوں سے پاکستانی پاسپورٹ برآمد کر لیے

اسلام آباد(این این آئی)سعودی عرب نے12ہزار افغان شہریوں سے جعلی پاکستانی پاسپورٹ برآمد کر لیے۔ذرائع نے بتایاہے کہ افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ جعلی شناختی کارڈز پر جاری کیے گئے تھے، جعلی پاسپورٹ بنانے والے گروہ کے مرکزی ملزم کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔پاسپورٹ ڈائریکٹوریٹ اسلام آباد کا ایک حاضر اور ایک ریٹائرڈ ملازم… Continue 23reading سعودی عرب نے 12ہزار افغان شہریوں سے پاکستانی پاسپورٹ برآمد کر لیے

غزہ میں بجلی بند، اسپتال مردہ خانوں میں تبدیل ہونے کا خطرہ

datetime 13  اکتوبر‬‮  2023

غزہ میں بجلی بند، اسپتال مردہ خانوں میں تبدیل ہونے کا خطرہ

مقبوضہ غزہ(این این آئی)اسرائیل کی حکومت نے غزہ کی مکمل ناکا بندی کر کے بجلی، پانی، خوراک اور ایندھن کی فراہمی بند کر دی ہے جس کے بعد اب اسپتالوں کے مردہ خانوں میں تبدیل ہونے کا خطرہ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میںعالمی فلاحی تنظیم ریڈ کراس نے کہاکہ غزہ شہر کے… Continue 23reading غزہ میں بجلی بند، اسپتال مردہ خانوں میں تبدیل ہونے کا خطرہ

اسرائیلی کی غزہ پر بمباری سے 1354 فلسطینی شہید، حماس کے حملوں میں 1300 اسرائیلی ہلاک

datetime 13  اکتوبر‬‮  2023

اسرائیلی کی غزہ پر بمباری سے 1354 فلسطینی شہید، حماس کے حملوں میں 1300 اسرائیلی ہلاک

مقبوضہ غزہ،تل ابیب(این این آئی)حماس کے طوفان الاقصی آپریشن میں اسرائیلی ہلاکتوں کی تعداد 1300 ہوگئی جب کہ غزہ پر ہفتے سے جاری اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 1354 تک پہنچ گئی اور 6 ہزار سے زائد افراد زخمی ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی حریت پسند تنظیم حماس کے اسرائیل پر… Continue 23reading اسرائیلی کی غزہ پر بمباری سے 1354 فلسطینی شہید، حماس کے حملوں میں 1300 اسرائیلی ہلاک

مصر کا سرحدی راہداری کھولنے سے انکار، اردن کی غزہ کو امداد رک گئی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2023

مصر کا سرحدی راہداری کھولنے سے انکار، اردن کی غزہ کو امداد رک گئی

اومان(این این آئی) اردن نے غزہ کے لیے امدادی سامان مصر کے رفاہ بارڈر کراسنگ تک پہنچانے کا اعلان کردیا گیا اور اجازت ملنے پر یہ امداد وہاں سے غزہ جائے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی بمباری کی وجہ سے غزہ سے مصر جانے کے لیے استعمال ہونے والی محفوظ راہداری کو… Continue 23reading مصر کا سرحدی راہداری کھولنے سے انکار، اردن کی غزہ کو امداد رک گئی

غزہ کشیدگی،امریکی وزیر خارجہ اسرائیل پہنچ گئے

datetime 12  اکتوبر‬‮  2023

غزہ کشیدگی،امریکی وزیر خارجہ اسرائیل پہنچ گئے

تل ابیب / واشنگٹن(این این آئی) غزہ میں کشیدگی پر امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن اسرائیل کو مکمل حمایت کا یقین صیہونی ریاست کے دارالحکومت پہنچ گئے ۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس کا مقابلہ کرنے کے لیے امریکا نے لڑاکا طیارہ بردار ایک بحری جہاز اسرائیل روانہ کیا تھا اورجمعرات کو امریکی وزیرِ… Continue 23reading غزہ کشیدگی،امریکی وزیر خارجہ اسرائیل پہنچ گئے

1 209 210 211 212 213 214 215 216 217 218 219 4,465