اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

سال نو کی آمد، دبئی حکام کا محنت کشوں کیلئے انعامات کا اعلان

datetime 28  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (این این آئی)دبئی میں سال نو کی آمد کیلئے تیاریاں مکمل ہیں، جبکہ سال نو منانے کیلئے نیا انداز اپنالیا ہے۔ عرب ٹی وی نے بتایاکہ دبئی حکام کے مطابق ہمارا ملک جفاکش محنت کشوں نے تعمیر کیا ہے۔ محنت کش ہمارے پارٹنرز ہیں، مل کر نئے سال کی خوشیاں منائیں گے۔ حکام کے مطابق نئے سال پر دو دن محنت کشوں کیلئے ہائی اسپیڈ فری انٹرنیٹ دستیاب ہوگا۔ سونے کے زیورات محنت کشوں کے خاندانوں کیلئے بطور تحفہ ملیں گی۔

دبئی حکام نے اعلان کیا کہ محنت کشوں کو 2 نئی گاڑیاں بھی بطور تحفہ دی جائیں گی، جبکہ 30 فری ٹکٹس بھی محنت کشوں کو ملیں گے۔ حکام کے مطابق پانچ لاکھ درہم کے مختلف پرائز بھی محنت کشوں کو ملیں گے۔ محنت کشوں کیلئے القوز، محسنہ، جبل عل میں نیو ایئر کی تقریبات ہوں گی۔ دبئی حکام نے کہا محنت کش ان تقریبات میں شریک ہوں اور انعامات جیتیں۔



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…