اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

آذربائجان میں طیارہ تباہ ہونے سے پہلے کلمہ پڑھنے والا مسافر زندہ بچ گیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

باکو(این این آئی )جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے۔ آذربائیجان مسافر طیارے کی تباہی سے قبل کلمہ پڑھنے والا مسافر معجزانہ طور زندہ بچ گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قازقستان میں گر کر تباہ ہونے والے آذربائیجان کی پرواز میں سوار مسافر کو اللہ نے بچا لیا، حادثے میں انھیں چہرے پر صرف معمولی خراش ہی آئیں۔

سوشل میڈیا پرمعجزانہ طور پر بچ جانے والے مسافر کی ویڈیوز بہت وائرل ہوئیں، ایک ویڈیو میں وہ تباہی سے قبل کلمہ پڑھتے نظر آئے اور انھوں نے ویڈیو بنا کر اپنی بیوی کو بھیجی، دوسری ویڈیو میں وہ طیارہ گرنے کے بعد کے مناظر دکھا رہے ہیں۔مسافر نے پرواز کے دوران طیارہ گرنے سے کچھ دیر پہلے اپنی بیوی کے لیے آخری پیغام کے طور پر ایک ویڈیو ریکارڈ کی تھی، ویڈیو میں انھیں کلمہ شہادت کا ورد کرتے اور تکبیریں پڑھتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…