اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

نئی دہلی میں ایک دن کی بارش نے 101 سال کا ریکارڈ توڑ دیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2024 |

نئی دہلی (این این آئی )بھارتی دارالحکومت دہلی میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث شردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ نئی دہلی میں ہونے والی ایک دن کی بارش نے 101 سال کا یکارڈ بھی توڑ دیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ سے ہفتہ کی صبح ساڑھے 8 بجے تک دہلی میں 41.2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ دسمبر کے ایک دن میں سب سے زیادہ بارش کا ریکارڈ 1923 میں قائم ہوا تھا، جب دہلی میں 75.7 ملی میٹر بارش ہوئی تھی۔رپورٹ کے مطابق دہلی کے آس پاس کے علاقوں میں بھی تیز بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس سے درجہ حرارت تیزی سے 13 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…