نام کاحصہ محمد ہونے پر برطانوی رکن پارلیمنٹ کو پرواز میں سوار ہونے سے روک دیا گیا
لندن (این این آئی)نام کاحصہ محمد ہونے پربرطانوی رکن پارلیمنٹ محمد یاسین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے بیڈ فورڈ سے رکن پارلیمنٹ محمد یاسین ایم پی کو لندن کے ہیتھرو ائیرپورٹ پر کینیڈا کی پرواز پر سوار ہونے سے روکا گیا۔میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ محمد یاسین کو… Continue 23reading نام کاحصہ محمد ہونے پر برطانوی رکن پارلیمنٹ کو پرواز میں سوار ہونے سے روک دیا گیا