بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایران، حکومت مخالف 5 مظاہرین کو سزائے موت، 11 کو عمر قید

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

ایران، حکومت مخالف 5 مظاہرین کو سزائے موت، 11 کو عمر قید

تہران(این این آئی) ایران میں مھسا امینی کی پولیس حراست میں ہلاکت پر ہونے والے ملک گیر احتجاج کے دوران گرفتار ہونے والے 5 مظاہرین کو موت اور 11 کو طویل عرصے کی قید کی سزا سنائی گئی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی عدلیہ کے ترجمان مسعود ستائشی نے پریس کانفرنسن میں بتایا… Continue 23reading ایران، حکومت مخالف 5 مظاہرین کو سزائے موت، 11 کو عمر قید

سعودی ولی عہد کیخلاف خاشقجی قتل کیس پر امریکی عدالت نے تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

سعودی ولی عہد کیخلاف خاشقجی قتل کیس پر امریکی عدالت نے تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے جج نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے خلاف جمال خاشقجی قتل کیس خارج کردیا۔امریکی جج کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد کو خاشقجی کیس میں قابل بھروسہ الزامات کے باوجود استثنیٰ حاصل ہے۔امریکی ڈسٹرکٹ جج جان بیٹس نے کہا ہے کہ میرے ہاتھ بائیڈن انتظامیہ کی حالیہ… Continue 23reading سعودی ولی عہد کیخلاف خاشقجی قتل کیس پر امریکی عدالت نے تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

ٹرمپ کو بڑا دھچکا،ٹرمپ آرگنائزیشن ٹیکس فراڈ اسکیم میں مجرم قرار

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

ٹرمپ کو بڑا دھچکا،ٹرمپ آرگنائزیشن ٹیکس فراڈ اسکیم میں مجرم قرار

نیویارک (این این آئی)امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک اور دھچکا لگ گیا، ٹرمپ آرگنائزیشن پر ٹیکس فراڈ کے الزامات ثابت ہوگئے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق نیویارک کی 12 رکنی جیوری نے 6 ہفتے ٹرائل کے بعد فیصلہ سنادیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق جیوری کی سماعت میں ڈونلڈ ٹرمپ پیش نہیں ہوئے۔پراسیکیوٹرز… Continue 23reading ٹرمپ کو بڑا دھچکا،ٹرمپ آرگنائزیشن ٹیکس فراڈ اسکیم میں مجرم قرار

امریکہ ،چالان سے بچنے کیلئے تعارف کرانا پولیس چیف کو مہنگا پڑگیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

امریکہ ،چالان سے بچنے کیلئے تعارف کرانا پولیس چیف کو مہنگا پڑگیا

فلوریڈا(این این آئی)امریکا میں قانون کسی کو نہیں جانتا اور چالان سے بچنے کیلئے ٹریفک پولیس اہلکار کو تعارف کرانا امریکی شہر ٹامپا کی پولیس چیف میری اوکنور کو مہنگا پڑگیا۔امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر ٹامپا میں شہر کی پولیس چیف کو شوہر کے ہمراہ گالف گاڑی میں جانے پر ٹریفک پولیس اہلکار نے روکا۔ٹریفک… Continue 23reading امریکہ ،چالان سے بچنے کیلئے تعارف کرانا پولیس چیف کو مہنگا پڑگیا

سرمایہ کاری نہ بڑھائی گئی تو برطانیہ ایک دہائی کی ترقی کھو دیگا

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

سرمایہ کاری نہ بڑھائی گئی تو برطانیہ ایک دہائی کی ترقی کھو دیگا

لندن (این این آئی)کنفیڈریشن آف برٹش انڈسٹری نے خبردار کردیا ہے کہ اگر سرمایہ کاری نہ بڑھائی گئی تو برطانیہ ایک دہائی کی ترقی کھو دے گا۔کنفیڈریشن آف برٹش انڈسٹری نے مزید کہا کہ اگر حکومت نے معیشت کی بحالی کیلئے لچکدار امیگریشن پالیسی اور ٹیکس بریک نہ دیا توملک کو غیرمعمولی نقصان ہوگا۔

جدہ سے اندرون ملک کم قیمت پروازیں شروع

datetime 5  دسمبر‬‮  2022

جدہ سے اندرون ملک کم قیمت پروازیں شروع

ریاض(این این آئی) سعودی عرب کے شہر جدہ سے ویز ایئر کی سستی پروازیں شروع کردی گئیں جن کی ابتدائی قیمت صرف 299 ریال ہے۔جدہ کے کنگ عبد العزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے 7 یورپی ممالک کے لیے لو بجٹ ایئر لائن ویز ایئر کی پروازیں شروع ہوگئیں۔ویز ایئر کا یکطرفہ کم از کم کرایہ 79… Continue 23reading جدہ سے اندرون ملک کم قیمت پروازیں شروع

امریکہ نے نیتن یاہو کی اگلی حکومت کو نئی بستیوں کے قیام پر خبردار کر دیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2022

امریکہ نے نیتن یاہو کی اگلی حکومت کو نئی بستیوں کے قیام پر خبردار کر دیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے وعدہ کیا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں یا زمینوں کو ضم کرنے کی مخالفت جاری رکھی جائے گی، تاہم بلنکن نے اس بات پر زور دیا کہ وہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی اگلی حکومت سے متعلق فیصلہ اس حکومت کے اقدامات کو… Continue 23reading امریکہ نے نیتن یاہو کی اگلی حکومت کو نئی بستیوں کے قیام پر خبردار کر دیا

یوکرین میں بجلی کا نظام تباہ حال،سردیاں بہادری سے گزارنا ہوں گی،یوکرینی صدر

datetime 5  دسمبر‬‮  2022

یوکرین میں بجلی کا نظام تباہ حال،سردیاں بہادری سے گزارنا ہوں گی،یوکرینی صدر

کیف (این این آئی)یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ملک میں جاری بجلی کے بحران کے پیشِ نظر شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ موسمِ سرما میں صبر اور ہمت کا مظاہرہ کریں۔ یوکرینی حکام روسی بمباری سے تباہ ہونے والی بجلی کی لائنوں اور دیگر سروسز کی بحالی کی کوششیں کر رہے ہیں۔… Continue 23reading یوکرین میں بجلی کا نظام تباہ حال،سردیاں بہادری سے گزارنا ہوں گی،یوکرینی صدر

شامی سرحد کے اندرسیف زون بنانے پر طیب ایردوآن کا اصرار

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2022

شامی سرحد کے اندرسیف زون بنانے پر طیب ایردوآن کا اصرار

انقرہ (این این آئی)ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوآن نے ترکیہ سے جڑے شامی علاقے کے اندر 30 کلومیٹر تک ایک سیف زون قائم کرنے کے اپنے دیرینہ موقف کا اعادہ کیا ہے۔ ترک صدر کی طرف سے یہ بات ترکیہ کی طرف سے شام میں کرد ٹھکانوں پر حالیہ بمباری کے بعد کہی ۔… Continue 23reading شامی سرحد کے اندرسیف زون بنانے پر طیب ایردوآن کا اصرار

Page 207 of 4400
1 198 199 200 201 202 203 204 205 206 207 208 209 210 211 212 213 214 215 216 4,400