بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

برفانی طوفان، امریکا کی 7 ریاستوں میں ہنگامی حالت نافذ

datetime 7  جنوری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی )امریکا کی تمام مشرقی ساحلی ریاستوں میں برفانی طوفان کے باعث 7 ریاستوں میں ہنگامی حالت نافذ کردی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برفانی طوفان کے باعث تقریبا 2 ہزار پروازیں منسوخ کردیں۔ نیوجرسی، پنسلوینیا، ورجینیا اور اوہائیو سب سے زیادہ متاثر ہوئے۔

واشنگٹن، میری لینڈ اور بالٹی مور میں بھی پروازیں منسوخ کی گئیں۔ اتوار سے اب تک منسوخ پروازوں کی تعداد تقریبا 4 ہزار ہوگئی۔ورجینیا، کینٹاکی اور انڈیانا سمیت کئی ریاستوں میں 3 لاکھ سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہیں۔شمالی کیرولائنا، میوزوری اور کنساس میں حادثات کے باعث 6 افراد ہلاک ہوئے۔واشنگٹن ڈی سی میں 18 انچ تک برف پڑنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ امریکا میں موسم کی شدت اس ماہ کے وسط تک برقرار رہے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…