بائیک سروس مفت کریم کمپنی نے بڑا اعلان کر دیا
دبئی(این این آئی)عالمی یومِ ماحولیات کی مناسبت سے 10 جون کو دبئی میں کریم کی بائیک کی سواری لامحدود استعمال کے لیے مفت دستیاب ہوگی۔میڈیارپورٹس کے مطابق امارت دبئی کی روڈز اور ٹرانسپورٹ اتھارٹی(آر ٹی اے)کے اشتراک سے کائناتی توانائی پر مبنی بائیک کی سواری آیندہ ہفتے کے روز 24 گھنٹے کے لیے صارفین کو… Continue 23reading بائیک سروس مفت کریم کمپنی نے بڑا اعلان کر دیا