جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

بھارت کو ایک اور دھچکا، چین نے لداخ کے اہم حصے اپنے نام کر لیے

datetime 5  جنوری‬‮  2025 |

بیجنگ(این این آئی) چین نے لداغ کے اہم حصے اپنے نام کر لیے۔ چین نے ہوتان پری فیکچر میں لداغ کے کچھ حصے شامل کر کے 2 نئی کانٹیوں کے قیام کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین نے بھارت کو ایک اور دھچکا دیتے ہوئے لداخ کے اہم حصے اپنے نام کر لیے۔ بھارتی وزارت خارجہ نے چین کے خلاف احتجاج بھی ریکارڈ کرایا۔

یہ پہلا موقع ہے جب بھارت اور چین نے ہمالیائی سرحدی تنازع پر کھلے طور پر اعتراض کیا۔ اور چین نے یہ اعلان 5 سال بعد سرحدی مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے چند دن بعد کیا۔دفاعی ماہرین کا کہنا تھا کہ بھارت چین سرحدی تنازع خطے میں کشیدگی کا باعث بن سکتا ہے۔ اور چین کبھی بھی ایسا قدم نہیں اٹھاتا جس میں اسے کوئی شک و شبہ ہو۔انہوں نے کہا کہ اب بھارت کے لیے مشکلات بڑھیں گی۔ بھارتی وزارت خارجہ کا واویلا دراصل بالادستی کے خواب کو لگے دھچکے کا ردعمل ہے۔دفاعی ماہرین نے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر پر غیر قانونی قبضہ جما رکھا ہے۔ اور اب چین کے ہاتھوں بھارت کے ساتھ بھی وہی ہوا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…