بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مسجد نبویؐ کالج میں آن لائن داخلوں کا آغاز کردیا گیا

datetime 19  جولائی  2022

مسجد نبویؐ کالج میں آن لائن داخلوں کا آغاز کردیا گیا

مدینہ(این این آئی)مسجد نبویؐ کالج میں نئے آن لائن داخلوں کا آغاز کردیا گیاہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق مسجد نبویؐ کی انتظامیہ نے اپنی ویب سائٹ پرداخلوں کی رجسٹریشن کے آغاز کا اعلان کیاہے۔ مسجد نبویؐ کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ آئندہ تعلیمی سال کے داخلے شروع کردیئے گئے ہیں ان کا سلسلہ 13محرم… Continue 23reading مسجد نبویؐ کالج میں آن لائن داخلوں کا آغاز کردیا گیا

منکی پاکس کے مریض 7 ہزار سے متجاوز، 6 ممالک کو ویکسین فراہم

datetime 19  جولائی  2022

منکی پاکس کے مریض 7 ہزار سے متجاوز، 6 ممالک کو ویکسین فراہم

برسلز (این این آئی)یورپی یونین میں ایک ہفتے کے دوران منکی پاکس کے مریضوں کی تعداد دگنی ہوکر 7 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔یہ بات یورپی کمشنر برائے صحت اور فوڈ سیکیورٹی سٹیلا کیریا کیدیس نے نے بتائی۔انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ یورپ میں منکی پاکس کی بیماری بہت تیزی سے بڑھ رہی ہے… Continue 23reading منکی پاکس کے مریض 7 ہزار سے متجاوز، 6 ممالک کو ویکسین فراہم

سپین میں ہیٹ ویو سے ایک ہفتے کے دوران 510افراد ہلاک ہوگئے

datetime 19  جولائی  2022

سپین میں ہیٹ ویو سے ایک ہفتے کے دوران 510افراد ہلاک ہوگئے

میڈرڈ (این این آئی)سپین میں ایک ہفتے کے دوران ہیٹ ویو سے 510افراد ہلاک ہو گئے۔ چینی میڈیا کے مطابق سپین کی وزارت صحت نے کہا کہ ملک کے کچھ حصوں میں پارہ 45ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کے بعد ہیٹ ویو سے ایک ہفتے میں 510 افراد ہلاک ہوئے ہیں جن کی عمریں 65سے… Continue 23reading سپین میں ہیٹ ویو سے ایک ہفتے کے دوران 510افراد ہلاک ہوگئے

یورپ میں گرمی کی شدید لہر،گزشتہ کئی دہائیوں کے ریکارڈ ٹوٹ گئے

datetime 19  جولائی  2022

یورپ میں گرمی کی شدید لہر،گزشتہ کئی دہائیوں کے ریکارڈ ٹوٹ گئے

برسلز (این این آئی)یورپ میں ان دنوں گرمی کی شدید لہر جاری ہے جس سے گزشتہ کئی دہائیوں کے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس کے مغربی اٹلانٹک ساحلی شہر بریسٹ میں پیر کے روز گرمی کا 20 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ، بریسٹ میں درجہ حرارت39.3 ریکارڈ کیا گیا۔خبررساں ایجنسی کا… Continue 23reading یورپ میں گرمی کی شدید لہر،گزشتہ کئی دہائیوں کے ریکارڈ ٹوٹ گئے

مشرق وسطیٰ میں چین، روس یا ایران کیلئے خلاء نہیں چھوڑیں گے، امریکا

datetime 18  جولائی  2022

مشرق وسطیٰ میں چین، روس یا ایران کیلئے خلاء نہیں چھوڑیں گے، امریکا

جدہ(این این آئی) صدر جو بائیڈن نے عرب ممالک کے سربراہان سے خطاب میں کہا کہ امریکا مشرق وسطیٰ میں دوسری عالمی طاقتوں کو اثر و رسوخ بڑھانے کا موقع نہیں دے گا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر جوبائیڈن نے جدہ میں عرب ممالک کے سربراہان کے ’’سیکیورٹی اینڈ ڈیلوپمنٹ سمٹ‘‘ سے خطاب میں… Continue 23reading مشرق وسطیٰ میں چین، روس یا ایران کیلئے خلاء نہیں چھوڑیں گے، امریکا

ایران جوہری بم بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے، خامنائی کے مشیر کا دعویٰ

datetime 18  جولائی  2022

ایران جوہری بم بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے، خامنائی کے مشیر کا دعویٰ

تہران (این این آئی)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے ایک سینئر مشیر نے کہا ہے کہ ایران تکنیکی طور پر جوہری بم بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے لیکن اس نے یہ فیصلہ نہیں کیا کہ اسے بنایا جائے یا نہیں۔رپورٹ کے مطابق کمال خرازی نے یہ بات ایک ایسے موقع پر… Continue 23reading ایران جوہری بم بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے، خامنائی کے مشیر کا دعویٰ

یونان میں خطرناک مواد لے جانے والا کارگو طیارہ گر کر تباہ، 8 ہلاک

datetime 18  جولائی  2022

یونان میں خطرناک مواد لے جانے والا کارگو طیارہ گر کر تباہ، 8 ہلاک

ایتھنز(این این آئی) یونان میں خطرناک مواد لے جانے والا مال بردار طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا اور اس میں خوفناک ا?گ بھڑک اْٹھی جس کینتیجے میں پائلٹ سمیت عملے کے 8 ارکان موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یونان میں مال بردار طیارہ ایک کھیت میں گر… Continue 23reading یونان میں خطرناک مواد لے جانے والا کارگو طیارہ گر کر تباہ، 8 ہلاک

امریکہ‘ شاپنگ مال میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک، دو زخمی

datetime 18  جولائی  2022

امریکہ‘ شاپنگ مال میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک، دو زخمی

واشنگٹن (این این آئی) امریکی ریاست انڈیانا کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک، دو زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گولیاں چلنے کا واقعہ گرین ووڈ شہر میں واقع شاپنگ مال کے فوڈکورٹ میں پیش آیا۔ مسلح شخص رائفل اور گولہ بارود کے ہمراہ فوڈ کورٹ میں آیا اور فائرنگ… Continue 23reading امریکہ‘ شاپنگ مال میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک، دو زخمی

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نمازوں کیلئے پرمٹ کی شرط ختم

datetime 17  جولائی  2022

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نمازوں کیلئے پرمٹ کی شرط ختم

الریاض (این این آئی)مسجدالحرام اور مسجدنبوی میں نمازوں کے لیے پرمٹ کی شرط ختم کر دی گئی۔سعودی حکام کے مطابق نمازوں کی ادائیگی کے لیے کورونا میں مبتلا نہ ہونے کی بنیادی شرط برقرار ہے۔اس کے علاوہ جو فراد وائرس میں مبتلا نہیں ہوئے وہ اور بغیر ویکسین لگائے افراد مسجد الحرام جا سکتے ہیں۔حرمین… Continue 23reading مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نمازوں کیلئے پرمٹ کی شرط ختم

Page 221 of 4400
1 212 213 214 215 216 217 218 219 220 221 222 223 224 225 226 227 228 229 230 4,400