بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

امریکی صدر کی مصنوعی ذہانت پر تحفظات سے متعلق گوگل اور مائیکروسافٹ کے سی ای اوز سے ملاقات

datetime 5  مئی‬‮  2023

امریکی صدر کی مصنوعی ذہانت پر تحفظات سے متعلق گوگل اور مائیکروسافٹ کے سی ای اوز سے ملاقات

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن نے وائٹ ہائوس میں مصنوعی ذہانت متعلق پرگوگل اور مائیکروسافٹ کمپنیوں کے سی ای اوز سے ملاقات کی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ملاقات کے موقع پر امریکی صدر نے مصنوعی ذہانت کی دونوں بڑی کمپنیوں کے سی ای اوز سے عالمی سطح پر حکومتوں اور قانون سازوں… Continue 23reading امریکی صدر کی مصنوعی ذہانت پر تحفظات سے متعلق گوگل اور مائیکروسافٹ کے سی ای اوز سے ملاقات

کینیڈا نے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا پروسیسنگ ٹائم کم کردیا

datetime 5  مئی‬‮  2023

کینیڈا نے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا پروسیسنگ ٹائم کم کردیا

ٹورنٹو (این این آئی)کینیڈا نے پاکستانی شہریوں کیلئے وزٹ ویزا پروسیسنگ کا دورانیہ کم کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینیڈین وفاقی وزیر امیگریشن شان فریزر نے کہا کہ پاکستانی شہریوں کیلئے ویزہ پروسیسنگ ٹائم 802 دنوں سے کم کر کے 60 دن کر دیا گیا ہے۔انہوں نے وعدہ کیا کہ ویزا پروسیسنگ ٹائم کو مزید… Continue 23reading کینیڈا نے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا پروسیسنگ ٹائم کم کردیا

بھارت میں ہنگامے پھوٹ پڑے، 8 اضلاع میں کرفیو نافذ

datetime 5  مئی‬‮  2023

بھارت میں ہنگامے پھوٹ پڑے، 8 اضلاع میں کرفیو نافذ

نئی دہلی(این این آئی )بھارتی ریاست منی پور میں ہنگامے پھوٹ پڑے۔ مودی حکومت کی جانب سے فوج طلب کر کے 8 اضلاع میں کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست منی پور کے دارالحکومت امپھال میں پرتشدد واقعات شدت اختیار کر گئے اور مشتعل افراد نے ایک دوسرے کے گھروں پر… Continue 23reading بھارت میں ہنگامے پھوٹ پڑے، 8 اضلاع میں کرفیو نافذ

سعودی عرب نے ویزا اسٹیکرختم کردئیے،سات ممالک میں ای ویزا متعارف

datetime 5  مئی‬‮  2023

سعودی عرب نے ویزا اسٹیکرختم کردئیے،سات ممالک میں ای ویزا متعارف

ریاض(این این آئی )سعودی عرب کی وزارتِ خارجہ نے سات ممالک میں ویزا اسٹیکروں کی جگہ الیکٹرانک ویزے متعارف کرانے کااعلان کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ متحدہ عرب امارات، اردن، مصر، بنگلہ دیش، بھارت، فلپائن اور انڈونیشیا میں مملکت کے سفارتی مشنوں میں یکم مئی سے کیوآرکوڈ کے… Continue 23reading سعودی عرب نے ویزا اسٹیکرختم کردئیے،سات ممالک میں ای ویزا متعارف

خلیج کے مرکزی بینکوں نے شرح سودمیں اضافہ کردیا

datetime 5  مئی‬‮  2023

خلیج کے مرکزی بینکوں نے شرح سودمیں اضافہ کردیا

واشنگٹن(این این آئی )خطہ خلیج کے مرکزی بینکوں نے امریکا کے فیڈرل ریزرو کی پیروی میں افراطِ زرپرقابوپانے کے لیے شرح سود میں فی صد پوائنٹ کاایک چوتھائی اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب، بحرین اور قطر کے مرکزی بینکوں نے شرح سود میں 25 بیسس پوائنٹس اضافے… Continue 23reading خلیج کے مرکزی بینکوں نے شرح سودمیں اضافہ کردیا

پاکستان، بھارت میں فوجی اہلکاروں سمیت عام لوگوں کی آن لائن جاسوسی کا انکشاف

datetime 4  مئی‬‮  2023

پاکستان، بھارت میں فوجی اہلکاروں سمیت عام لوگوں کی آن لائن جاسوسی کا انکشاف

نیویارک(این این آئی)فیس بک کی مالک کمپنی میٹا کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں ایک آن لائن گروپ نے رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران بھارت اور پاکستان میں جعلی سوشل میڈیا اکائونٹس کے ذریعے فوجی اہلکاروں سمیت عام لوگوں کو ٹارگٹ کیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ… Continue 23reading پاکستان، بھارت میں فوجی اہلکاروں سمیت عام لوگوں کی آن لائن جاسوسی کا انکشاف

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

datetime 4  مئی‬‮  2023

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

سری نگر(این این آئی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا جدید ٹیکنالوجی سے لیس درھو ہیلی کاپٹر معمول کی پرواز کے دوران نامعلوم وجوہات کے باعث گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین آرمی کے 3 افسران کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر درھو مقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتور میں گر کر تباہ… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

بھارتی سپریم کورٹ نے فلم” کیرالہ سٹوری” معاملے کی سماعت سے انکار کر دیا

datetime 4  مئی‬‮  2023

بھارتی سپریم کورٹ نے فلم” کیرالہ سٹوری” معاملے کی سماعت سے انکار کر دیا

نئی دلی(این این آئی)بھارتی سپریم کورٹ نے متنازعہ فلم” کیرالہ سٹوری” کی ریلیز پر فوری پابندی کے حوالے سے دائر عرضداشت کی سماعت سے انکار کر دیا ہے۔ یہ عرضداشت جمعیت علمائے ہند نے سپریم کورٹ میں دائر کی تھی۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سپریم کورٹ نے عرض گزار جمعیت علمائے ہند کو مشورہ دیا… Continue 23reading بھارتی سپریم کورٹ نے فلم” کیرالہ سٹوری” معاملے کی سماعت سے انکار کر دیا

لڑائی ختم کرانے کی کوشش بھاری پڑ گئی، امریکی طلبہ کا اپنی معلمہ پر بہیمانہ تشدد

datetime 4  مئی‬‮  2023

لڑائی ختم کرانے کی کوشش بھاری پڑ گئی، امریکی طلبہ کا اپنی معلمہ پر بہیمانہ تشدد

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ میں سکول طالب علموں نے اپنی خاتون ٹیچر کو اس وقت تشدد کا نشانہ بنا ڈالا جب اس نے ان کے درمیان لڑائی ختم کرانے کے لیے مداخلت کی۔ امریکی خاتون ٹیچر کو معلوم نہیں تھا کہ جس وقت وہ اپنے طالب علموں کی لڑائی ختم کرنے کی کوشش کرے گی تو… Continue 23reading لڑائی ختم کرانے کی کوشش بھاری پڑ گئی، امریکی طلبہ کا اپنی معلمہ پر بہیمانہ تشدد

Page 226 of 4430
1 217 218 219 220 221 222 223 224 225 226 227 228 229 230 231 232 233 234 235 4,430