اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکی صدربائیڈن کرونا کی تمام علامات سے صحت یاب ہوگئے

datetime 27  جولائی  2022

امریکی صدربائیڈن کرونا کی تمام علامات سے صحت یاب ہوگئے

واشنگٹن(این این آئی) وائٹ ہائوس کے ڈاکٹر نے تصدیق کی ہے کہ صدر جو بائیڈن کرونا کی تقریبا تمام علامات سے صحت یاب ہو چکے ہیں، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ اپنی روزمرہ کی ورزشیں دوبارہ شروع کرنے کے قابل ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق بائیڈن نے کہا کہ میں اپنے بہترین ساتھی کارکن کے… Continue 23reading امریکی صدربائیڈن کرونا کی تمام علامات سے صحت یاب ہوگئے

غلافِ کعبہ ہفتے کے دن تبدیل کیا جائے گا، سعودی حکام

datetime 27  جولائی  2022

غلافِ کعبہ ہفتے کے دن تبدیل کیا جائے گا، سعودی حکام

ریاض (این این آئی)سعودی حکام نے کہا ہے مکہ میں المسجد الحرام میں خانہ کعبہ کا غلاف ہفتے کو تبدیل کیا جائے گا۔سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عمومی صدارت برائے انتظامی امور حرمین شریفین نے بتایا کہ ہفتے کو کسو الکعبہ یعنی غلافِ کعبہ کی تبدیلی کے عمل میں… Continue 23reading غلافِ کعبہ ہفتے کے دن تبدیل کیا جائے گا، سعودی حکام

سعودی ولی عہد کے اہم ملک کیساتھ متعددسمجھوتوں پردستخط

datetime 27  جولائی  2022

سعودی ولی عہد کے اہم ملک کیساتھ متعددسمجھوتوں پردستخط

ایتھنز(این این آئی)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے یونان کے سرکاری دورے کے موقع پر دونوں ملکوں کے درمیان فوجی، اقتصادی اور سلامتی کے شعبوں دوطرفہ تعاون کے مختلف سمجھوتے طے پائے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی ولی عہد نے ایتھنز کے میکسی مِس پیلس میں یونانی وزیراعظم کیریاکوس میتسوتاکیس سے دو طرفہ ملاقات… Continue 23reading سعودی ولی عہد کے اہم ملک کیساتھ متعددسمجھوتوں پردستخط

برطانیہ نے مزید 42روسی شخصیات پر پابندیاں لگادیں

datetime 27  جولائی  2022

برطانیہ نے مزید 42روسی شخصیات پر پابندیاں لگادیں

لندن (این این آئی)برطانیہ نے یوکرین کے شہروں لوہانسک اور ڈونیسٹک میں روس کی طرف سے تعینات کردہ عہدیداران پر پابندیاں عائد کردیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس میں 29 علاقائی گورنرز پر بھی پابندیاں لگائی گئی ہیں۔ برطانیہ کی جانب سے 42 شخصیات کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے… Continue 23reading برطانیہ نے مزید 42روسی شخصیات پر پابندیاں لگادیں

روس مجھے مروانا چاہتا ہے، پاناما پیپرز کے وسل بلوئر کا انکشاف

datetime 24  جولائی  2022

روس مجھے مروانا چاہتا ہے، پاناما پیپرز کے وسل بلوئر کا انکشاف

برلن(این این آئی )دنیا بھر میں ٹیکس چوری اور فراڈ سے متعلق انکشافات کرنے والے پاناما پیپرز کو لیک کرنے والے وسل بلوئر نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو امریکا کے لیے ہٹلر سے زیادہ خطرہ قرار دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ روس انہیں مروانا چاہتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انٹرویو میں پاناما پیپرز… Continue 23reading روس مجھے مروانا چاہتا ہے، پاناما پیپرز کے وسل بلوئر کا انکشاف

کورونا کا شکار امریکی صدر جوبائیڈن کی طبیعت میں بہتری

datetime 24  جولائی  2022

کورونا کا شکار امریکی صدر جوبائیڈن کی طبیعت میں بہتری

واشنگٹن (این این آئی)کورونا میں مبتلا امریکی صدر جو بائیڈن کے معالج ڈاکٹر کیون کا کہنا ہے کہ امریکی صدربائیڈن کی حالت میں بہتری آرہی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر کیون کا بتانا ہے کہ جوبائیڈن کی کورونا علامات میں بھی اب افاقہ ہے، صدر جو بائیڈن کے پھیپھڑے صاف، آکسیجن معمول کے مطابق… Continue 23reading کورونا کا شکار امریکی صدر جوبائیڈن کی طبیعت میں بہتری

سعودی شہزادہ محمد بن سلمان کل کس ملک کا دورہ کریں گے

datetime 24  جولائی  2022

سعودی شہزادہ محمد بن سلمان کل کس ملک کا دورہ کریں گے

ریاض(این این آئی)سعودی شہزادہ محمد بن سلمان کل(منگل کو) یونان کے دورے پر پہنچیں گے جہاں ان کی ملاقات وزیراعظم سے ہوگی۔2018کے بعد سے یہ محمد بن سلمان کا کسی بھی یورپی ملک کا پہلا دورہ ہوگا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یونان کی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ دونوں ممالک… Continue 23reading سعودی شہزادہ محمد بن سلمان کل کس ملک کا دورہ کریں گے

یونان کے جنگلات میں لگی آگ سیاحتی مقام تک جاپہنچی

datetime 24  جولائی  2022

یونان کے جنگلات میں لگی آگ سیاحتی مقام تک جاپہنچی

ایتھنز(این این آئی)یونانی جزیرے لیسبوس کے پہاڑی جنگلات میں لگی جنگل کی آگ نے ویٹیرا کے ساحلی تفریحی مقام میں مکانات کو تباہ کر دیا۔ دوسری طرف مزید فائر فائٹر طیارے آگ پر قابو پانے کے آپریشن میں شامل ہو گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق لیسبوس کے جنوبی حصے میں آٹھ کلومیٹر کے ریتیلے ساحل کے ساتھ… Continue 23reading یونان کے جنگلات میں لگی آگ سیاحتی مقام تک جاپہنچی

عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس کو عالمی ہیلتھ ایمرجنسی قرار دے دیا

datetime 24  جولائی  2022

عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس کو عالمی ہیلتھ ایمرجنسی قرار دے دیا

نیویارک(این این آئی)عالمی ادار صحت (ڈبلیو ایچ او)نے 70 سے زیادہ ممالک میں پھیلنے والی آبل بندر(منکی پاکس)کی وبا کوغیر معمولی صورت حال کے پیش نظرعالمی ایمرجنسی قراردے دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے طبی ماہرین کی کمیٹی نے آبل بندر کی پھیلتی ہوئی وبا سے پیداہونے والی صورت حال غورکیا تھا اور… Continue 23reading عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس کو عالمی ہیلتھ ایمرجنسی قرار دے دیا

Page 228 of 4409
1 219 220 221 222 223 224 225 226 227 228 229 230 231 232 233 234 235 236 237 4,409