اسرائیلی وزیر کی غزہ پر ایٹم بم گرانے کی دھمکی
تل ابیب(این این آئی)انتہا پسند اوزما یہودیت پارٹی سے تعلق رکھنے والے اسرائیلی وزیر نے کہا ہے کہ غزہ جنگ جیتنے کے لیے اسرائیلی فوج کے پاس کئی آپشنز ہیں جن میں آخری اور حتمی اقدام ایٹم بم گرانا ہے۔ٹائم آف اسرائیل کے مطابق ریڈیو انٹرویو میں غزہ پر ایٹمی حملے سے متعلق پوچھے گئے… Continue 23reading اسرائیلی وزیر کی غزہ پر ایٹم بم گرانے کی دھمکی