ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

سعودی ولی عہد کا غزہ کا محاصرہ ختم کرنے پر زور

datetime 23  اکتوبر‬‮  2023

سعودی ولی عہد کا غزہ کا محاصرہ ختم کرنے پر زور

ریاض(این این آئی)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون سے غزہ میں کشیدگی کم کرنے اور غزہ کا محاصرہ ختم کرنے پر زور دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کو مسترد کردیا ۔دونوں… Continue 23reading سعودی ولی عہد کا غزہ کا محاصرہ ختم کرنے پر زور

صدام حسین کی بیٹی کو عراقی عدالت نے سات سال قید کی سزا سنا دی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2023

صدام حسین کی بیٹی کو عراقی عدالت نے سات سال قید کی سزا سنا دی

بغداد(این این آئی)عراقی دارالحکومت بغداد کی عدالت نے صدام حسین کی جلاوطن بیٹی کو اس کی غیر حاضری میں سات سال کے لیے سزائے قید سنائی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ سزا اپنے والد کی کالعدم جماعت بعث پارٹی کا چرچا کرنے کے جرم میں دی گئی ۔عراقی بعث پارٹی کو 2003 میں… Continue 23reading صدام حسین کی بیٹی کو عراقی عدالت نے سات سال قید کی سزا سنا دی

امریکا نے مشرقِ وسطی میں فضائی دفاعی نظام فعال کر دیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2023

امریکا نے مشرقِ وسطی میں فضائی دفاعی نظام فعال کر دیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے پورے مشرقِ وسطی میں فضائی دفاعی نظام فعال کر دیا ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہائوس نے جاری ایک بیان میں کہاکہامریکا نے پورے مشرقِ وسطی میں فضائی دفاعی نظام فعال کر دیا ،بیان کے مطابق مزید میزائل نصب کرنے اور فوجیوں کی تعیناتی کے لیے الرٹ کر دیا ہے۔واضح… Continue 23reading امریکا نے مشرقِ وسطی میں فضائی دفاعی نظام فعال کر دیا

چین کے 6 بحری جنگی جہاز مشرقِ وسطی میں تعینات

datetime 23  اکتوبر‬‮  2023

چین کے 6 بحری جنگی جہاز مشرقِ وسطی میں تعینات

تل ابیب (این این آئی)اسرائیل فلسطین کشیدگی میں حالیہ اضافے کے بعد چین نے گزشتہ ہفتے مشرقِ وسطی میں 6 بحری جنگی جہاز تعینات کر دیے۔چینی اخبار کے مطابق خلیجی علاقے میں متبادل کے طور پر 2 چینی بحری جنگی جہاز پہنچے ہیں۔ اخبار نے کہا کہ عمان کی بحریہ کے ساتھ مشترکہ مشقوں کے… Continue 23reading چین کے 6 بحری جنگی جہاز مشرقِ وسطی میں تعینات

دنیا میں غربت کے شکار افراد کی تعداد 1.1 ارب تک پہنچ گئی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2023

دنیا میں غربت کے شکار افراد کی تعداد 1.1 ارب تک پہنچ گئی

مکوآنہ (این این آئی)110ممالک میں رہنے والے 6.1 ارب افراد میں سے 1.1 ارب غربت سے نبرد آزما ہیں۔اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کی طرف سے 17 اکتوبر کو عالمی انسداد غربت کے دن پر جاری کردہ 2023 کے عالمی کثیر جہتی غربت انڈیکس کے مطابق دنیا بھر کے 110 ممالک کے 6.1 ارب افراد… Continue 23reading دنیا میں غربت کے شکار افراد کی تعداد 1.1 ارب تک پہنچ گئی

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے 31 مساجد شہید

datetime 22  اکتوبر‬‮  2023

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے 31 مساجد شہید

غزہ (این این آئی)غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملوںمیں7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی بمباری سے اب تک 31 مساجد شہید ہوچکی ہیں۔غزہ میں فلسطینی وزارت مذہبی امور نے تصدیق کی ہیکہ اسرائیل کی جانب سے حملوں میں 31 مساجد شہید ہوئی ہیں۔رپورٹ کے مطابق غزہ میں اسرائیلی حملوں سے شہید فلسطینیوں کی مجموعی تعداد 4… Continue 23reading غزہ میں اسرائیلی بمباری سے 31 مساجد شہید

غزہ جنگ عالمی امن کے لیے خطرہ، فوری روکاجائے،سعودی عرب

datetime 22  اکتوبر‬‮  2023

غزہ جنگ عالمی امن کے لیے خطرہ، فوری روکاجائے،سعودی عرب

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ فلسطین میں ہونے والے المناک واقعات جنگ بندی کے لیے فوری اقدامات کے متقاضی ہیں۔ فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے بے گھر کرنے کی کسی بھی کوشش کو مسترد کرتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک خطاب میں شہزادہ… Continue 23reading غزہ جنگ عالمی امن کے لیے خطرہ، فوری روکاجائے،سعودی عرب

غزہ ہسپتال پر بمباری کے بعد بھارتی کمپنی نے اسرائیلی پولیس کی وردی بنانا بند کر دی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2023

غزہ ہسپتال پر بمباری کے بعد بھارتی کمپنی نے اسرائیلی پولیس کی وردی بنانا بند کر دی

تل ابیب (این این آئی)ملبوسات تیار کرنے والی ایک ہندوستانی کمپنی جو اسرائیلی پولیس کو سالانہ دسیوں ہزار یونیفارم فراہم کرتی تھی، نے غزہ میں شہریوں پر اسرائیل کے مہلک حملے کے تناظر میں فورس کے مزید آرڈر قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق جنوبی ریاست کیرالہ کے کنور ضلع… Continue 23reading غزہ ہسپتال پر بمباری کے بعد بھارتی کمپنی نے اسرائیلی پولیس کی وردی بنانا بند کر دی

اسرائیل کا غزہ پر حملے تیز کرنے کا اعلان

datetime 22  اکتوبر‬‮  2023

اسرائیل کا غزہ پر حملے تیز کرنے کا اعلان

تل ابیب(این این آئی)اسرائیلی فوج نے غزہ پر آج سے حملے مزید تیز کرنے کا اعلان کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فضا سے پھینکے گئے پمفلٹ میں فلسطینیوں سے ایک بار پھر غزہ کا شمالی علاقہ خالی کر کے جنوب کی طرف جانے کی وارننگ دی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب… Continue 23reading اسرائیل کا غزہ پر حملے تیز کرنے کا اعلان

1 233 234 235 236 237 238 239 240 241 242 243 4,492