جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

سعودی عرب میں ڈپریشن کے علاج کے لیے دماغ کی پہلی کامیاب سرجری

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

سعودی عرب میں ڈپریشن کے علاج کے لیے دماغ کی پہلی کامیاب سرجری

مدینہ منورہ(این این آئی)مدینہ منورہ کے شاہ سلمان میڈیکل سٹی میں نیورو سرجری اور سائیکاٹرسٹ میں ماہر طبی ٹیموں نے ایک مریض کو دائمی ڈپریشن سے نجات دلانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ سعودی عرب میں ہونے والی اس سرجری میں ڈیپریشن کی پچیس سال پرانی بیماری کا خاتمہ ہوا اور یہ سعودی عرب میں… Continue 23reading سعودی عرب میں ڈپریشن کے علاج کے لیے دماغ کی پہلی کامیاب سرجری

بھارت،تین سالہ بچہ ماں کی شکایت لے کر تھانے پہنچ گیا، ویڈیو وائرل

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

بھارت،تین سالہ بچہ ماں کی شکایت لے کر تھانے پہنچ گیا، ویڈیو وائرل

نئی دہلی(این این آئی) تین سال کا بچہ اپنی ماں کی شکایت لے کر تھانے پہنچ گیا۔بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں تین سال کا بچہ اپنی ماں کے خلاف شکایت لے کر تھانے پہنچ گیا۔ بچے نے تھانے کے عملے سے ماں کی شکایت کرتے ہوئے کہا کہ وہ اسے ٹافیاں کھانے نہیں دیتیں اورتھپڑمارتی… Continue 23reading بھارت،تین سالہ بچہ ماں کی شکایت لے کر تھانے پہنچ گیا، ویڈیو وائرل

فائزہ ہاشمی گرفتار، حکومت کے خلاف عوام کواکسانے کا الزام

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022

فائزہ ہاشمی گرفتار، حکومت کے خلاف عوام کواکسانے کا الزام

تہران(این این آئی)ایرانی عدلیہ نے سابق صدر اکبر ہاشمی رفسنجانی کی بیٹی فائزہ پر حکومت کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ان پریہ الزام ایک ایسے وقت میں عاید کیا گیا ہے جب انہون نے حال ہی میں نوجوان خاتون مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد ہونے والے مظاہروں میں شرکت کی تھی… Continue 23reading فائزہ ہاشمی گرفتار، حکومت کے خلاف عوام کواکسانے کا الزام

امریکا کاسعودی عرب کیساتھ سیکورٹی معاہدہ برقراررکھنے کااعلان

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022

امریکا کاسعودی عرب کیساتھ سیکورٹی معاہدہ برقراررکھنے کااعلان

واشنگٹن (این این آئی)وائٹ ہائوس نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ سیکورٹی معاہدے کو برقرار رکھنا امریکہ کے اپنے مفاد میں ہے۔ امریکہ کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ سیکورٹی معاہدے کو برقرار رکھنا ہمارے مفاد میں ہے۔ مملکت میں 70 ہزار امریکی مقیم… Continue 23reading امریکا کاسعودی عرب کیساتھ سیکورٹی معاہدہ برقراررکھنے کااعلان

97سالہ مہاتیر محمد آئندہ ملائیشیا کے انتخابات جیتنے کیلئے کوشاں

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022

97سالہ مہاتیر محمد آئندہ ملائیشیا کے انتخابات جیتنے کیلئے کوشاں

کوالالمپور(این این آئی)ملائیشیا کے سابق صدر 97 سالہ مہاتیر محمد نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ماہ ہونے والے عام انتخابات میں اپنی نشست کا دفاع کریں گے، لیکن انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ آیا ان کا سیاسی اتحاد جیتنے کی صورت میں وہ تیسری مرتبہ وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالیں گے ۔مہاتیر… Continue 23reading 97سالہ مہاتیر محمد آئندہ ملائیشیا کے انتخابات جیتنے کیلئے کوشاں

ایران بھرمیں مظاہرے جاری، 19 کم سن بچوں سمیت ہلاکتوں کی تعداد185 ہوگئی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2022

ایران بھرمیں مظاہرے جاری، 19 کم سن بچوں سمیت ہلاکتوں کی تعداد185 ہوگئی

تہران(این این آئی)ایران میں پولیس کے زیرحراست نوجوان خاتون کی ہلاکت کے ردعمل میں شروع ہونے والے مظاہروں کا سلسلہ اتوار کے روز بھی جاری رہا ہے جبکہ انسانی حقوق کی ایک تنظیم کا کہنا ہے کہ بدامنی کے واقعات اور سکیورٹی فورسز کے کریک ڈان میں 19 کم سن بچوں سمیت 185 افراد ہلاک… Continue 23reading ایران بھرمیں مظاہرے جاری، 19 کم سن بچوں سمیت ہلاکتوں کی تعداد185 ہوگئی

روسی صدرپوتین کا کریمیا پل پردھماکے کا یوکرین پرالزام

datetime 10  اکتوبر‬‮  2022

روسی صدرپوتین کا کریمیا پل پردھماکے کا یوکرین پرالزام

ماسکو(این این آئی)روس کے صدر ولادی میرپوتین نے جزیرہ نما کریمیا اور روسی سرزمین کو ملانے والے ایک اہم پل پردھماکے کا الزام یوکرین پرعاید کیا ہے اور کہا ہے کہ اس کی خصوصی سروسز نے دہشت گردکی اس کارروائی کی منصوبہ بندی کی تھی۔ صدرپوتین نے کریملن کے ٹیلی گرام چینل پرایک ویڈیو میں… Continue 23reading روسی صدرپوتین کا کریمیا پل پردھماکے کا یوکرین پرالزام

میزائل تجربے جوہری مشقوں کا حصہ تھے، شمالی کوریا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2022

میزائل تجربے جوہری مشقوں کا حصہ تھے، شمالی کوریا

سیول(این این آئی)شمالی کوریا نے اپنے حالیہ میزائل تجربوں پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائل تجربے جوہری مشقوں کا حصہ تھے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کی فوجی مشقیں 25 ستمبر سے 9 اکتوبر تک جاری رہیں۔ مشقوں کی نگرانی شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ… Continue 23reading میزائل تجربے جوہری مشقوں کا حصہ تھے، شمالی کوریا

نائیجیریا کشتی حادثہ، ہلاکتوں کی تعداد 76 ہوگئی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2022

نائیجیریا کشتی حادثہ، ہلاکتوں کی تعداد 76 ہوگئی

ابوجہ(این این آئی)نائیجیریا میں کشتی ڈوبنے کے حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 76 ہوگئی ہے۔برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق جنوب مشرقی ریاست انامبرا کے سیلاب سے متاثرہ علاقے میں کشتی 85 مسافروں کو لیکر جارہی تھی کہ انجن میں خرابی کی وجہ سے سیلابی ریلے کی نذر ہوئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کشتی… Continue 23reading نائیجیریا کشتی حادثہ، ہلاکتوں کی تعداد 76 ہوگئی

Page 240 of 4431
1 231 232 233 234 235 236 237 238 239 240 241 242 243 244 245 246 247 248 249 4,431