گھر میں باجماعت نماز پڑھنے پر 26مسلمانوں کیخلاف مقدمہ درج
لکھنو (این این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی اور آر ایس ایس کی فسطائی حکومت کے تحت بھارت میں اقلیتوں باالخصوص مسلمانوں کے لئے مذہبی فرائض کی ادائیگی ایک جرم بن چکا ہے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیس میں پولیس نے مقامی حکام کی پیشگی اجازت کے بغیرگھر میں باجماعت نماز ادا کرنے پر26مسلمانوں کے… Continue 23reading گھر میں باجماعت نماز پڑھنے پر 26مسلمانوں کیخلاف مقدمہ درج