پیر‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2025 

پاکستان میں غلطی سے میزائل فائرنگ کے واقعے میں بھارت کو 82 کروڑ کا نقصان

datetime 31  مئی‬‮  2023

پاکستان میں غلطی سے میزائل فائرنگ کے واقعے میں بھارت کو 82 کروڑ کا نقصان

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ سال مارچ میں پاکستان پر برہموس میزائل کے حادثاتی طور پر فائر ہونے سے بھارت کو 24 کروڑ ( 82 کروڑ پاکستانی روپے) کا نقصان ہوا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی سرکار نے دہلی ہائی کورٹ میں ونگ کمانڈر ابھینو شرما کی جانب سے ملازمت سے برطرفی کی درخواست کے… Continue 23reading پاکستان میں غلطی سے میزائل فائرنگ کے واقعے میں بھارت کو 82 کروڑ کا نقصان

چین میں مسجد کی جزوی شہادت کا منصوبہ، جھڑپوں کے بعد گرفتاریاں

datetime 31  مئی‬‮  2023

چین میں مسجد کی جزوی شہادت کا منصوبہ، جھڑپوں کے بعد گرفتاریاں

بیجنگ (اے ایف پی) چین نے ایک مسجد کو جزوی شہید کئے جانے کے منصوبے پر جھڑپوں کے بعد مسلمانوں کی اکثریت والے جنوب مغربی قصبے میں سیکڑوں پولیس اہلکاروں کو تعینات کردیا ہے، کئی افراد کو گرفتار بھی کرلیا گیا ہے، یہ بات عینی شاہدین نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کو بتائی، مقامی مسلمانوں کا… Continue 23reading چین میں مسجد کی جزوی شہادت کا منصوبہ، جھڑپوں کے بعد گرفتاریاں

مودی کی موجودگی میں بھارتی پارلیمنٹ سورۃ رحمٰن کی تلاوت سے گونج اْٹھی،

datetime 29  مئی‬‮  2023

مودی کی موجودگی میں بھارتی پارلیمنٹ سورۃ رحمٰن کی تلاوت سے گونج اْٹھی،

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے افتتاح کے موقع پر سورہ رحمن کی تلاوت کی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز وزیر اعظم نریندر مودی نے پارلیمنٹ کی نئی عظیم الشان عمارت کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر مودی نے ہندوئوں کی رسومات ادا کیں اور پنڈتوں نے بھجن بھی گائے۔… Continue 23reading مودی کی موجودگی میں بھارتی پارلیمنٹ سورۃ رحمٰن کی تلاوت سے گونج اْٹھی،

والدہ کی آخری رسومات پرہندو بھائی اورمسلم بہن میں جھگڑا

datetime 29  مئی‬‮  2023

والدہ کی آخری رسومات پرہندو بھائی اورمسلم بہن میں جھگڑا

نئی دہلی(این این آئی) بھارت کی ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد دکن کے علاقے مدنا پیٹ میں اپنی والدہ کی آخری رسومات پر ہندو بھائی اور مسلمان بہن کے درمیان جھگڑے نے کشیدگی کو جنم دے دیا۔مقامی افراد کی بڑی تعداد وہاں جمع ہونے لگی تو وہاں کی مقامی پولیس پہنچ گئی اور کئی گھنٹوں… Continue 23reading والدہ کی آخری رسومات پرہندو بھائی اورمسلم بہن میں جھگڑا

دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کم کرنے کی کوششیں تیز

datetime 29  مئی‬‮  2023

دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کم کرنے کی کوششیں تیز

نیویارک (این این آئی)انٹرنیشنل انرجی ایجنسی کے مطابق دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کم کرنے کی کوششیں تیز ہو رہی ہیں۔ صاف توانائی میں سرمایہ کاری بھی بڑھ رہی ہے اور 2023 میں 1.7 ٹریلین ڈالر سے زیادہ ہونے کی توقع ہے۔ انٹرنیشنل انرجی ایجنسی نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں نے… Continue 23reading دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کم کرنے کی کوششیں تیز

مدینہ منورہ، گرج چمک اور تیز ہواؤں کیساتھ موسلا دھار بارش

datetime 29  مئی‬‮  2023

مدینہ منورہ، گرج چمک اور تیز ہواؤں کیساتھ موسلا دھار بارش

ریاض (این این آئی) مدینہ منورہ میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔مدینہ منورہ اور گردونواح میں بادل خوب جم کر برسے جس سے جل تھل ایک ہو گیا، تیزہواوں کے ساتھ بارش پرعازمین حج نے باران رحمت برسنے پر اللہ کا شکر ادا کیا ہے، جبکہ دیگر… Continue 23reading مدینہ منورہ، گرج چمک اور تیز ہواؤں کیساتھ موسلا دھار بارش

امریکا، جلاؤ گھیراؤ میں ملوث سابق و حاضر سروس فوجیوں کو سزا کا سامنا

datetime 29  مئی‬‮  2023

امریکا، جلاؤ گھیراؤ میں ملوث سابق و حاضر سروس فوجیوں کو سزا کا سامنا

واشنگٹن (این این آئی) امریکا میں بھی سیاست کی آڑ میں سرکاری عمارتوں کا جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ اور پْرتشدد مظاہروں میں ملوث سابق و حاضر سروس فوجیوں کو سزا کا سامنا ہے ۔دنیا بھر میں سیاست کی آڑ میں سرکاری عمارتوں کا جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ اور پْرتشدد مظاہرے سنگین جرم ہیں ۔ رپورٹ… Continue 23reading امریکا، جلاؤ گھیراؤ میں ملوث سابق و حاضر سروس فوجیوں کو سزا کا سامنا

سکول میں کھانے سے مردہ سانپ برآمد، 100 بچوں کی حالت غیر ہوگئی

datetime 28  مئی‬‮  2023

سکول میں کھانے سے مردہ سانپ برآمد، 100 بچوں کی حالت غیر ہوگئی

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی ریاست بہار کے اراریا ضلع میں قائم ایک اسکول کے تیار کردہ کھانے میں مردہ سانپ برآمد ہوا جسے کھانے پر 100 بچوں کی حالت خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا ہے کہ واقعہ امونا مڈل اسکول وارڈ نمبر… Continue 23reading سکول میں کھانے سے مردہ سانپ برآمد، 100 بچوں کی حالت غیر ہوگئی

افغان طالبان اور ایرانی فورسز کے درمیان خونریز جھڑپ

datetime 28  مئی‬‮  2023

افغان طالبان اور ایرانی فورسز کے درمیان خونریز جھڑپ

تہران (این این آئی)ایران، افغان سرحد پر فائرنگ میں 2 ایرانی سرحدی محافظوں سمیت 3 افراد ہلاک،ایرانی حکام نے کہا ہے کہ افغانستان کے صوبے نمروز میں ایران افغانستان سرحد پر فائرنگ کے تبادلے میں دو ایرانی سرحدی محافظوں سمیت ایک افغان طالبان ہلاک ہو گیا۔ طالبان حکومت کے ترجمان کا کہنا تھا کہ نمروز… Continue 23reading افغان طالبان اور ایرانی فورسز کے درمیان خونریز جھڑپ

1 244 245 246 247 248 249 250 251 252 253 254 4,464