پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چین لداخ میں پینگانگ جھیل پر نیا پل تعمیر کر رہا ہے ،بھارت

datetime 6  فروری‬‮  2022

چین لداخ میں پینگانگ جھیل پر نیا پل تعمیر کر رہا ہے ،بھارت

نئی دہلی (این این آئی )بھارتی حکومت نے پارلیمنٹ کو بتایا ہے کہ چین لداخ میں پینگانگ جھیل پر جو نیا پل تعمیر کر رہا ہے وہ غیر قانونی قبضے والے علاقے میں ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت کی مودی حکومت نے ملکی پارلیمان کو آگاہ کیا کہ مشرقی لداخ میں ایل اے سی کی… Continue 23reading چین لداخ میں پینگانگ جھیل پر نیا پل تعمیر کر رہا ہے ،بھارت

ایران کے 50 ارکان پارلیمنٹ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

datetime 6  فروری‬‮  2022

ایران کے 50 ارکان پارلیمنٹ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

تہران (این این آئی)ایران کے 50 ارکان پارلیمنٹ کے کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق رکن پارلیمان علی رضا سلیمی نے ایرانی خبر ایجنسی کو بتایا کہ ایرانی پارلیمان کا ہفتہ وار اجلاس صحت کے قواعدوضوابط کے ساتھ ہوگا۔واضح رہے کہ گذشتہ برس اپریل میں متعدد ارکان پارلیمان کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر… Continue 23reading ایران کے 50 ارکان پارلیمنٹ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

ترک صدرطیب ایردوآن اوران کی اہلیہ کووِڈ19کا شکار

datetime 6  فروری‬‮  2022

ترک صدرطیب ایردوآن اوران کی اہلیہ کووِڈ19کا شکار

انقرہ (این این آئی)ترک صدر رجب طیب ایردوآن اور ان کی اہلیہ کروناوائرس کا شکار ہوگئے ۔انھوں نے اطلاع دی کہ ان کا کووِڈ19کا ٹیسٹ مثبت آیا مگرانھیں اس کی شدید علامات کا سامنا نہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدر نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ معمولی علامات ظاہر ہونے کے بعدمیں اورمیری اہلیہ نے کووِڈ19کا ٹیسٹ… Continue 23reading ترک صدرطیب ایردوآن اوران کی اہلیہ کووِڈ19کا شکار

امریکا برفانی طوفان کی لپیٹ میں،نوہزار پروازیں منسوخ

datetime 6  فروری‬‮  2022

امریکا برفانی طوفان کی لپیٹ میں،نوہزار پروازیں منسوخ

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی کئی ریاستیں برفانی طوفان کی لپیٹ میں ہیں، شدید طوفان کی وجہ سے 4لاکھ کے قریب مکانات اور کاروباری مراکز بجلی سے محروم ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں برفانی طوفان کے باعث 9 ہزار سے زیادہ پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق شدید طوفان کی وجہ سے 9… Continue 23reading امریکا برفانی طوفان کی لپیٹ میں،نوہزار پروازیں منسوخ

طائف کا سادہ گائوں بیش قیمت تاریخی مقام سیاحوں کی جنت بن گیا

datetime 6  فروری‬‮  2022

طائف کا سادہ گائوں بیش قیمت تاریخی مقام سیاحوں کی جنت بن گیا

طائف (این این آئی)طائف گورنری کے جنوب واقع وادی السیاییل میں ایک ایسا گائوں موجود ہے جو سیاحوں کے لیے غیرمعمولی کشش رکھتا ہے۔ مقامی سطح پر اس گائوں کو الکلدا کا نام دیا جاتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بنی سعید کے علاقے میں الکلدا سب سے اہم اور بڑے آثار قدیمہ کے گائوں میں سے… Continue 23reading طائف کا سادہ گائوں بیش قیمت تاریخی مقام سیاحوں کی جنت بن گیا

لبنان میں مشہور شاپنگ مال نے ملازمہ کوحجاب پہننے پر نوکری سے نکال دیا

datetime 6  فروری‬‮  2022

لبنان میں مشہور شاپنگ مال نے ملازمہ کوحجاب پہننے پر نوکری سے نکال دیا

بیروت (این این آئی)لبنان کے دارالحکومت بیروت کے مشرق میں اشرفیہ کے ایک مشہور شاپنگ کمپلیکس میں کام کرنے والی ایک خاتون ملازم کو حجاب کی وجہ سے ملازمت سے برطرف کیے جانے کے بعد گذشتہ چند دنوں میں لبنانیوں میں غصے کی لہر دوڑ گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر لبنانی شاپنگ مال کے… Continue 23reading لبنان میں مشہور شاپنگ مال نے ملازمہ کوحجاب پہننے پر نوکری سے نکال دیا

متحدہ عرب امارات کاجون 2023 سے کاروباری منافع پروفاقی ٹیکس متعارف کرانے کا اعلان

datetime 1  فروری‬‮  2022

متحدہ عرب امارات کاجون 2023 سے کاروباری منافع پروفاقی ٹیکس متعارف کرانے کا اعلان

دبئی (این این آئی)متحدہ عرب امارات نے یکم جون 2023ء سے شروع ہونے والے کاروباری منافع پرپہلی مرتبہ وفاقی کارپوریٹ ٹیکس متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔البتہ کاروباری اداروں کے لیے اس کی کشش برقراررکھنے کی غرض سے اس کی بنیاد کم رکھی گئی ہے۔یواے ای کی سرکاری خبررساں ایجنسی وام کی جانب سے جاری… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کاجون 2023 سے کاروباری منافع پروفاقی ٹیکس متعارف کرانے کا اعلان

میں قطر کوایک بڑا غیرنیٹو اتحادی نامزد کروں گا‘صدر بائیڈن

datetime 1  فروری‬‮  2022

میں قطر کوایک بڑا غیرنیٹو اتحادی نامزد کروں گا‘صدر بائیڈن

واشنگٹن (این این آئی)صدرجوزف بائیڈن نیانکشاف کیا ہے کہ وہ بحرین، مصر،اردن اور کویت جیسے ممالک کی طرح قطرکو امریکا کاغیرنیٹو اتحادی قرار دیں گے۔امیرِقطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات سے قبل صدر بائیڈن نے کہاکہ میں کانگریس کو مطلع کررہا ہوں کہ میں قطر کوایک بڑا غیرنیٹو اتحادی نامزد کروں گا… Continue 23reading میں قطر کوایک بڑا غیرنیٹو اتحادی نامزد کروں گا‘صدر بائیڈن

بورس جانسن نے لاک ڈاؤن کے دوران پارٹی کے انعقاد پر معافی مانگ لی

datetime 1  فروری‬‮  2022

بورس جانسن نے لاک ڈاؤن کے دوران پارٹی کے انعقاد پر معافی مانگ لی

لندن (این این آئی)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے لاک ڈاؤن کے باوجود اپنے گھر پر تقریب کے انعقاد پر معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس معاملے کو ٹھیک کردیں گے۔خبر رساں ایجن سی رائٹرز کے مطابق سینئر سرکاری ملازم سو گرے نے لاک ڈاؤن کے باوجود بورس جانسن کی رہائش گاہ ڈاؤننگ اسٹریٹ… Continue 23reading بورس جانسن نے لاک ڈاؤن کے دوران پارٹی کے انعقاد پر معافی مانگ لی

Page 249 of 4409
1 240 241 242 243 244 245 246 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 258 4,409