جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عمان میں داخلے کے لیے ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانا لازم قرار

datetime 27  دسمبر‬‮  2021

عمان میں داخلے کے لیے ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانا لازم قرار

مسقط (این این آئی )عمان میں حکام نے 18 سال یا اس سے زیادہ عمر کے غیر ملکی مسافروں کے سلطنت میں داخلے کے لیے نئی شرط عاید کردی ہے اور انھیں عمان میں آمد سے قبل کووِڈ19ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانا ہوں گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق خلیجی سلطنت نیکرونا وائرس کے تعلق سے ایک اور… Continue 23reading عمان میں داخلے کے لیے ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانا لازم قرار

نیویارک پولیس کی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی نژاد ڈپٹی انسپکٹر کے عہدے تک ترقی

datetime 23  دسمبر‬‮  2021

نیویارک پولیس کی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی نژاد ڈپٹی انسپکٹر کے عہدے تک ترقی

نیویارک (این این آئی )نیویارک پولیس کی تاریخ میں پہلی بار کوئی پاکستانی نژاد امریکی شہری ترقی پاکر ڈپٹی انسپکٹر کے عہدے تک پہنچ گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان کے شہر فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے عدیل رانا کو کیپٹن کے عہدے سے ترقی دیکر ڈپٹی انسپکٹر بنایا گیا۔اس سے پہلے عدیل رانا کو نیو… Continue 23reading نیویارک پولیس کی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی نژاد ڈپٹی انسپکٹر کے عہدے تک ترقی

مصر میں برف باری سے نظام زندگی مفلوج،تعلیمی ادارے بند

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

مصر میں برف باری سے نظام زندگی مفلوج،تعلیمی ادارے بند

قاہرہ(این این آئی) مصر کے مختلف علاقوں میں ہونے والی برف باری اور اور خراب موسم سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا۔ تعلیمی ادارے بند، ٹریفک معطل اور بنرگاہوں پر سرگرمیاں بھی متاثر ہوئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ملک کے شمال میں اسکندریہ گورنری میں شدید برف باری ہوئی جس نے شہر کی سڑکوں کو… Continue 23reading مصر میں برف باری سے نظام زندگی مفلوج،تعلیمی ادارے بند

سعودی عرب میں بوسٹر خوراک کی مدت کم کرکے تین ماہ کردی گئی

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

سعودی عرب میں بوسٹر خوراک کی مدت کم کرکے تین ماہ کردی گئی

ریاض(این این آئی) سعودی عرب کی وزارت صحت نے کرونا وبا کی روک تھام کے لیے دوسری خوراک کے ساتھ بوسٹر خوراک دینے کی مدت کم کر کے 3 ماہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت صحت نے ٹویٹراور اس کے آگاہی پلیٹ فارم ’’لائیو ود ہیلتھ‘‘پر اپنے اکائونٹ کے ذریعے کئی انفوگرافک… Continue 23reading سعودی عرب میں بوسٹر خوراک کی مدت کم کرکے تین ماہ کردی گئی

کابل ہوائی اڈے کا انتظام چلانے کے لیے ترکی اور قطری حکام کا ملاقات

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

کابل ہوائی اڈے کا انتظام چلانے کے لیے ترکی اور قطری حکام کا ملاقات

انقرہ (این این آئی )ترک وزیر خارجہ مولوت جاووش اوگلو نے کہا ہے کہ ترک اور قطری حکام نے دوحہ میں ملاقات کی ہے جس کے بعد طالبان تحریک کے ساتھ کابل ایئرپورٹ کو چلانے کے لیے ایک باضابطہ معاہدے پر بات چیت کے لیے افغان دارالحکومت جائیں گے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ترکی نے گذشتہ… Continue 23reading کابل ہوائی اڈے کا انتظام چلانے کے لیے ترکی اور قطری حکام کا ملاقات

سائنوفارم ویکسین کے اومیکرون پر اثرات کے نتائج سامنے آگئے

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

سائنوفارم ویکسین کے اومیکرون پر اثرات کے نتائج سامنے آگئے

بیجنگ(این این آئی )چینی ماہرین نے سائنو فارم ویکسین کی تیسری خوراک کے اومیکرون پر مرتب اثرات کے نتائج جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابتدائی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بوسٹر ڈوز بھی اومیکرون سے زیادہ تحفظ فراہم نہیں کرتا۔عرب ٹی وی کے مطابق شنگھائی جیاو تانگ یونیورسٹی اور وبائی امراض پر تحقیق… Continue 23reading سائنوفارم ویکسین کے اومیکرون پر اثرات کے نتائج سامنے آگئے

سعودی عرب،20ملین ریال میں اونٹ کو کرائے پر دینے کی سب سے بڑی ڈیل

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

سعودی عرب،20ملین ریال میں اونٹ کو کرائے پر دینے کی سب سے بڑی ڈیل

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں اونٹ کلب کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین فہد بن حثلین نے ٹویٹر پر اپنے اکاونٹ کے ذریعے اونٹوں کو اجرت پر دینے کے تاریخی معاہدے کے بارے میں انکشاف کیا ہے اورکہاہے کہ آج کا دن اس لفظ کے(اونٹوں کی دنیا)کے حوالے سے تمام معنی میں ایک… Continue 23reading سعودی عرب،20ملین ریال میں اونٹ کو کرائے پر دینے کی سب سے بڑی ڈیل

اسرائیل نے امریکا کو ’ریڈ لِسٹ‘ میں ڈال دیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

اسرائیل نے امریکا کو ’ریڈ لِسٹ‘ میں ڈال دیا

بیت المقدس (آن لائن) اسرائیل نے امریکا اور کینیڈا کو سفر کے لحاظ سے اپنی ’ریڈ لسٹ‘ یا سرخ فہرست میں شامل کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس فیصلے کی وجہ ان دونوں ممالک میں کورونا وائرس کے ویریئنٹ اومیکرون کا پھیلاؤ ہے۔ اسرائیلی صدر نیفتالی بینٹ کے دفتر سے… Continue 23reading اسرائیل نے امریکا کو ’ریڈ لِسٹ‘ میں ڈال دیا

برطانیہ میں امیکرون کے بڑھتے کیسز، جرمنی نے پابندی لگا دی

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

برطانیہ میں امیکرون کے بڑھتے کیسز، جرمنی نے پابندی لگا دی

برلن (آن لائن) جرمنی نے برطانیہ کو ان ممالک کی فہرست میں شامل کر دیا ہے جہاں کورونا وائرس کا ویریئنٹ اومیکرون تیزی سے پھیل رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس پیشرفت کے بعد ہوائی کمپنیاں برطانیہ سے محض انہی مسافروں کو جرمنی لا سکتی ہیں جو یا تو جرمن شہری… Continue 23reading برطانیہ میں امیکرون کے بڑھتے کیسز، جرمنی نے پابندی لگا دی

Page 250 of 4400
1 241 242 243 244 245 246 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 258 259 4,400