جمعرات‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2026 

اسرائیل اور امریکا کی ایران پر حملے کی تیاری جاری

datetime 13  اکتوبر‬‮  2024 |

تل ابیب(این این آئی)اسرائیل اور امریکا کی ایران پر حملے کی تیاری جاری ہے۔اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایران کی جوابی کارروائی روکنے کی بھی مشترکہ تیاری شروع کردی گئی ہے۔کم از کم 3 ہزار امریکی فوجی اسرائیل میں تعینات کیے جارہے ہیں جبکہ ایرانی بیلسٹک میزائل سے اسرائیل کو محفوظ بنانے کیلئے میزائل ڈیفنس سسٹم تھاڈ کی تنصیب جاری ہے۔

مشرق وسطی میں اضافی پیٹریاٹ بٹالینز تعینات کرنے کا بھی امکان ہے جبکہ خطے میں پہلے سے تعینات امریکی افواج کے تحفظ کیلئے مزید مقامات پر پیٹریاٹ بٹالینز تعینات ہوں گی۔پیٹریاٹ امریکی افواج کا اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم ہے جو جدید فضائی انٹر سیپٹر میزائل اور ریڈار سسٹم کا استعمال کرتا ہے۔



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…