جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارتی ریاست کیرالہ میں دوسیاسی رہنمائوں کا قتل

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

بھارتی ریاست کیرالہ میں دوسیاسی رہنمائوں کا قتل

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ریاست کیرالہ میں 12 گھنٹے کے دوران 2 سیاسی رہنماں کو قتل کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بی جے پی لیڈر رنجیت سری نواسن کو ان کی رہائش گاہ پر قتل کیا گیا ہے۔ایس ڈی پی آئی لیڈر کے ایس شان کو ہفتہ کی رات قتل کیا گیا… Continue 23reading بھارتی ریاست کیرالہ میں دوسیاسی رہنمائوں کا قتل

فلپائن میں سمندری طوفان سے تباہی، ہلاکتوں کی تعداد 208ہو گئی

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

فلپائن میں سمندری طوفان سے تباہی، ہلاکتوں کی تعداد 208ہو گئی

منیلا (این این آئی)فلپائن میں سمندری طوفان رائے نے تباہی مچادی ، جس سے ہلاکتوں کی تعداد 208 تک پہنچ چکی ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق 52 افراد اب بھی لاپتہ جبکہ 239 شدید زخمی حالت میں ہیں۔ رائے طوفان سے ہونے والے نقصان کی وجہ سے بڑے پیمانے پر بجلی اور مواصلاتی رابطہ منقطع ہو گیا… Continue 23reading فلپائن میں سمندری طوفان سے تباہی، ہلاکتوں کی تعداد 208ہو گئی

ایران میں کووڈ19کی اومیکرون قسم کے پہلے کیس کی تشخیص کا اعلان

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

ایران میں کووڈ19کی اومیکرون قسم کے پہلے کیس کی تشخیص کا اعلان

تہران (این این آئی)ایران نے کروناوائرس کی نئی قسم اومیکرون سے متاثرہ پہلے کیس کی تشخیص کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایران میں اب تک قریبا ساڑھے آٹھ کروڑ نفوس پر مشتمل کل آبادی میں سے قریبا 60 فی صد کوکرونا وائرس ویکسین کی دونوں خوراکیں لگائی جاچکی ہیں۔ایران میں عام طور پرچینی ساختہ… Continue 23reading ایران میں کووڈ19کی اومیکرون قسم کے پہلے کیس کی تشخیص کا اعلان

آسٹریلیا میں چھوٹا طیارہ دریا میں گر گیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2021

آسٹریلیا میں چھوٹا طیارہ دریا میں گر گیا

سڈنی(این این آئی)آسٹریلیا میں مسافر بردار ایک انجن والا چھوٹا طیارہ دریا میں گر گیا جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ریڈ کلف کے مضافات میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے دریا میں جا گرا۔ چار نشستوں والے چھوٹے طیارے میں ایک 69… Continue 23reading آسٹریلیا میں چھوٹا طیارہ دریا میں گر گیا

سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملے کی کوشش ناکام

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملے کی کوشش ناکام

ریاض( آن لائن ) عرب اتحادی افواج نے سعودی شہر پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملے کی کوشش کو ناکام بنادیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملے کی کوشش کو ایک بار پھر ناکام بناتے ہوئے ڈرون کو فضا میں ہی تباہ کردیا گیا۔ عرب اتحادی افواج کی جانب سے… Continue 23reading سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملے کی کوشش ناکام

سعودی عرب کا افغانستان کیلئےایک ارب ریال امداد کااعلان

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

سعودی عرب کا افغانستان کیلئےایک ارب ریال امداد کااعلان

اسلام آباد( آن لائن )سعودی عرب نے افغانستان کیلئے ایک ارب ڈالر امداد کااعلان کر دیا ۔ سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان نے او آئی سی کے اجلاس میں افغانستان کے لئے ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان کرتے ہوئے اپنے خطاب میں کہا کہ اجلاس کے انعقاد اور بہترین انتظامات پر پاکستان کو خراج… Continue 23reading سعودی عرب کا افغانستان کیلئےایک ارب ریال امداد کااعلان

طالبان نے امریکا اور دیگر سابق حریف ممالک سے تعلقات کی خواہش ظاہر کردی

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

طالبان نے امریکا اور دیگر سابق حریف ممالک سے تعلقات کی خواہش ظاہر کردی

کابل(این این آئی ) افغانستان کے نئے طالبان حکمران نے لڑکیوں اور خواتین کے لیے تعلیم کے سازگار ماحول اور ملازمت دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے بتایا کہ طالبان حکومت تمام ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتی ہے اور اس کا امریکا سے… Continue 23reading طالبان نے امریکا اور دیگر سابق حریف ممالک سے تعلقات کی خواہش ظاہر کردی

چین کا امریکا کی اندھا دھندپابندیوں کا جواب دینے کا اعلان

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

چین کا امریکا کی اندھا دھندپابندیوں کا جواب دینے کا اعلان

بیجنگ (این این آئی) چین نے امریکا کی جانب سے اندھا دھندپابندیوں کا جواب دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ چین اپنی قومی خود مختاری، سلامتی اور ترقیاتی مفادات کے دفاع کے عزم مصمم پر قائم ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے امریکا سے اپیل کی کہ… Continue 23reading چین کا امریکا کی اندھا دھندپابندیوں کا جواب دینے کا اعلان

ایرانی جوہری معاہدے پر امریکا اور اسرائیل میں اختلافات کا انکشاف

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

ایرانی جوہری معاہدے پر امریکا اور اسرائیل میں اختلافات کا انکشاف

واشنگٹن (این این آئی)واشنگٹن میں ایک امریکی سرکاری ذمے دار نے انکشاف کیا ہے کہ گذشتہ ہفتے اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز اور موساد کے سربراہ ڈیوڈ بارنیا کے واشنگٹن کے دورے میں ایران کی جوہری تنصیبات پر حملوں سے متعلق تجاویز کے حوالے سے شدید اختلافات سامنے آئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ذمے دار… Continue 23reading ایرانی جوہری معاہدے پر امریکا اور اسرائیل میں اختلافات کا انکشاف

Page 251 of 4400
1 242 243 244 245 246 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 258 259 260 4,400